منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ٹانک : دہشتگردوں نے زنانہ شاپنگ سنٹر کو دھماکے سے اڑا دیا، 9 دکانوں کو جزوی نقصان

datetime 3  جون‬‮  2015

ٹانک : دہشتگردوں نے زنانہ شاپنگ سنٹر کو دھماکے سے اڑا دیا، 9 دکانوں کو جزوی نقصان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹانک میں نامعلوم افراد نے بارودی مواد سے زنانہ شاپنگ سنٹر اڑا دیا ، 9 دکانوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا ، دھماکے کی شدت سے شہر گونج اٹھا۔دھماکے میںپانچ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا.تفصیلات کے مطابق ٹانک مین بازار میں واقع مصروف زنانہ شاپنگ سنٹر کو نامعلوم افراد نے زور دار… Continue 23reading ٹانک : دہشتگردوں نے زنانہ شاپنگ سنٹر کو دھماکے سے اڑا دیا، 9 دکانوں کو جزوی نقصان

ملک کے نامور صحافی کامران خان دنیا میڈیا گروپ سے وابستہ ہوگئے

datetime 3  جون‬‮  2015

ملک کے نامور صحافی کامران خان دنیا میڈیا گروپ سے وابستہ ہوگئے

اسلام آباد( نیوزڈیسک)ملک کے نامور صحافی اور ممتاز اینکر پرسن کامران خان دنیا نیوز سے وابستہ ہو گئے ، وہ دنیا میڈیا گروپ کے صدر اور ایڈیٹر انچیف کے عہدے پر کام کریں گے۔ صحافتی میدان میں نئی جہت ، نئی سوچ متعارف کرانے والے سینئر صحافی اور اچھوتے انداز کے اینکر پرسن کامران خان… Continue 23reading ملک کے نامور صحافی کامران خان دنیا میڈیا گروپ سے وابستہ ہوگئے

لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی جیل خانہ جات اورسپرنٹنڈنٹ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 3  جون‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی جیل خانہ جات اورسپرنٹنڈنٹ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب اور سپرینڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا ہے ،پولیس نے عدالتی حکم پر مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی جیل خانہ جات اورسپرنٹنڈنٹ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

datetime 3  جون‬‮  2015

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں تختہ دار پر لٹکائے گئے دہرے قتل کے مجرم جاوید عرف جیدا نے 19ستمبر 1987 کو لاہور کی شمالی چھاونی کے علاقے میں واقع کینٹ کچہری میں 2افراد قاسم اور صدیق کو… Continue 23reading لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

خیبرپختونخواحکومت اوروفاقی وزراءکااعلی سطح اجلاس،اہم فیصلے۔۔۔ خوشخبریاں ہی خوشخبریاں

datetime 2  جون‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت اوروفاقی وزراءکااعلی سطح اجلاس،اہم فیصلے۔۔۔ خوشخبریاں ہی خوشخبریاں

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا میں لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی کےلئے پیسکو بجلی کی یومیہ پیداوار میں صوبے کے حصے سے کوئی کٹوتی نہیں کرے گا اور کسی بھی فیڈر پر اضافی بجلی کی دستیابی کی صورت میں یہ بجلی دوسرے فیڈر پر منتقل کرکے صارفین تک پہنچائی جائے گی۔ صوبائی حکومت پیسکو کے ساتھ مل کر… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت اوروفاقی وزراءکااعلی سطح اجلاس،اہم فیصلے۔۔۔ خوشخبریاں ہی خوشخبریاں

ایبٹ آباد: مسلم لیگ ن سے تصادم میں تحریک انصاف کے تین کارکن جاں بحق

datetime 2  جون‬‮  2015

ایبٹ آباد: مسلم لیگ ن سے تصادم میں تحریک انصاف کے تین کارکن جاں بحق

ایبٹ آباد: (نیوز ڈیسک) تیس مئی کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے چار روز بعد بھی بدامنی کے بادل چھٹ نہیں سکے۔ ایبٹ آباد کی یونین کونسل دھمتوڑ میں الیکشن کے دوران مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جو آج تصادم میں بدل گئی۔ فوارہ چوک میں واقع… Continue 23reading ایبٹ آباد: مسلم لیگ ن سے تصادم میں تحریک انصاف کے تین کارکن جاں بحق

اقتصادی راہداری منصوبے کی مخا لفت سے بھا رتی عزائم کھل کر سا منے آ گئے ،نواز شریف

datetime 2  جون‬‮  2015

اقتصادی راہداری منصوبے کی مخا لفت سے بھا رتی عزائم کھل کر سا منے آ گئے ،نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے پر چین نے بھارتی اعتراضات کو مسترد کر دیا ہے ،ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال نہیں دیکھ سکتے ،سانحہ مستونگ ایک سازش تھی ،دشمن گھناﺅنی کارروائیوں سے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں جو… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبے کی مخا لفت سے بھا رتی عزائم کھل کر سا منے آ گئے ،نواز شریف

عمران خان نے خیبر پختونخوا میں دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کی پیش کش کر دی

datetime 2  جون‬‮  2015

عمران خان نے خیبر پختونخوا میں دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کی پیش کش کر دی

اسلام آباد( نیوزڈیسک)عمران خان نے خیبر پختونخوا میں دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کی پیش کش کر دی ، کہتے ہیں دوبارہ انتخابات ہوئے تو پہلے سے زیادہ ووٹ ملیں گے ، تمام جماعتوں نے ملکر تحریک انصاف کیخلاف الیکشن لڑا ، دھاندلی کے الزامات سن کر بہت افسوس ہوا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading عمران خان نے خیبر پختونخوا میں دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کی پیش کش کر دی

افغا نستا ن با رے پا لیسی واضح ، افغان صدر کا بیا ن معا ہدے کی خلا ف ورزی ہے، پا کستا ن

datetime 2  جون‬‮  2015

افغا نستا ن با رے پا لیسی واضح ، افغان صدر کا بیا ن معا ہدے کی خلا ف ورزی ہے، پا کستا ن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے افغان صدر اشر ف غنی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے دورہ کابل کے دوران افغانستان سے متعلق واضح پالیسی کا اعلان کیا تھا اور دونوں ممالک نے میڈیا کے ذریعے بات چیت سے گریز کرنے پر اتفاق کیا… Continue 23reading افغا نستا ن با رے پا لیسی واضح ، افغان صدر کا بیا ن معا ہدے کی خلا ف ورزی ہے، پا کستا ن