نیاوزیراعلی لانے پربلاو ل کاغور
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیراعلی سندھ کی تبدیلی پرغورشروع کردیاہے ۔نئے وزیراعلی سندھ کی تبدیلی پرغورشروع کردیاہے ۔نئے وزیراعلی کے طورپرسندھ کے وزیرخزانہ مرادعلی شاہ سب سے فیورٹ سمجھے جارہے ہیں ۔مرادعلی شاہ سندھ کے سابق وزیراعلی اورپیپلزپارٹی کے صوبائی رہنماءعبداللہ شاہ مرحوم کے بیٹے اوراعلی تعلیم یافتہ ہیں ۔ذرائع کاکہناہے کہ… Continue 23reading نیاوزیراعلی لانے پربلاو ل کاغور







































