منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کرپٹ سیاستدانوں ،افسران کی فہرست میں 36 نئے نام شامل

datetime 5  جون‬‮  2015

کرپٹ سیاستدانوں ،افسران کی فہرست میں 36 نئے نام شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حساس اداروں کی جانب سے سندھ میں بڑ ے پیمانے پربدعنوانیوں ،غیرقانونی بھرتیوں اورمالی بے ضابطگیوں میں ملوث افسران وسیاسی شخصیات کی تیارکی جانے والی فہرست میں 36نئے ناموں کے اضافے کے بعد 90سے بڑھ کر126ہوگئی ہے ۔ان میں بیشترایسے افسران شامل ہیں جنہیں بلواسطہ یابلاواسطہ ایک اعلی شخصیت کی آشیربادحاصل ہے ۔ان… Continue 23reading کرپٹ سیاستدانوں ،افسران کی فہرست میں 36 نئے نام شامل

عمران خان نے خیبرپختونخوا میں میٹرو بس سروس کی وزیراعظم کی پیشکش ٹھکرا دی

datetime 5  جون‬‮  2015

عمران خان نے خیبرپختونخوا میں میٹرو بس سروس کی وزیراعظم کی پیشکش ٹھکرا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے خیبرپختونخوا میں میٹرو منصوبے کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنے خرچے پر کے پی کے میں میٹرو بس سروس شروع کرے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ حکومت کو… Continue 23reading عمران خان نے خیبرپختونخوا میں میٹرو بس سروس کی وزیراعظم کی پیشکش ٹھکرا دی

پاکستان نے 11سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 5  جون‬‮  2015

پاکستان نے 11سالہ ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ( وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بجٹ اجلاس میں مالی سال 16-2015 کا بجٹ پیش کر رہے ہیں جب کہ ان کا حکومتی اقدامات کے باعث ملکی معیشت سنبھل چکی ہے اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ملکی شکستہ… Continue 23reading پاکستان نے 11سالہ ریکارڈ توڑ دیا

شمالی وزیرستان :فضائی کارروائی ،8 دہشت گرد ہلاک،3 زخمی

datetime 5  جون‬‮  2015

شمالی وزیرستان :فضائی کارروائی ،8 دہشت گرد ہلاک،3 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیاں جاری ،جیٹ طیاروں کی بمباری سے 8 دہشت گرد ہلاک اور3 زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال اور لدھا میں خفیہ ٹھکانوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر… Continue 23reading شمالی وزیرستان :فضائی کارروائی ،8 دہشت گرد ہلاک،3 زخمی

سانحہ صفورا چورنگی ، ایک اور دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 5  جون‬‮  2015

سانحہ صفورا چورنگی ، ایک اور دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ صفورا کی تفتیش میں اہم کامیابی ملی ہے ، ایک اور دہشت گرد کو گرفتار کرکے سانحہ میں استعمال ہونیوالی گاڑی برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ صفورا کی تفتیش کے دوران اہم کامیابی ملی ہے۔ کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سانحہ میں ملوث گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر ایک اور… Continue 23reading سانحہ صفورا چورنگی ، ایک اور دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا

دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام ،ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ

datetime 5  جون‬‮  2015

دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام ،ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے زیر حراست رہنما عامر خان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر دے دیا۔ عدالت میں پیشی سے قبل ایم کیو ایم کے کارکنان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر احتجاج کیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول کا کہنا ہے… Continue 23reading دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام ،ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ

سعودی عرب کو ایٹمی ہتھیار فروخت نہیں کر رہے ،الزا ما ت بے بنیا د ہیں ،سیکریٹری خارجہ

datetime 5  جون‬‮  2015

سعودی عرب کو ایٹمی ہتھیار فروخت نہیں کر رہے ،الزا ما ت بے بنیا د ہیں ،سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کو ایٹمی ہتھیار فروخت نہیں کر رہا ہے۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھارت سے لاحق خطرے کے پیش نظر ملکی دفاع کے لیے ہے۔ سیکریٹری خارجہ نے واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقاتوں کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں اس بات… Continue 23reading سعودی عرب کو ایٹمی ہتھیار فروخت نہیں کر رہے ،الزا ما ت بے بنیا د ہیں ،سیکریٹری خارجہ

پاکستان میں رواں سال پولیو کیسز میں70فیصد کمی ہوئی ، عالمی ادارہ صحت کا اعتراف

datetime 5  جون‬‮  2015

پاکستان میں رواں سال پولیو کیسز میں70فیصد کمی ہوئی ، عالمی ادارہ صحت کا اعتراف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں رواں سال پولیوکیسز میں70فیصد کمی ہوئی ہے۔حکام کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن کی وجہ سے صورتحال بہترہوئی۔ڈبلیو ایچ اوکے مطابق رواں سال اب تک پاکستان میں پولیوکے24کیس رپورٹ ہوئے ہیں،یہ تعدادگزشتہ سال کے اسی عرصے سے70فیصدکم ہے۔گزشتہ سال 5ماہ میں84کیس سامنے آئے… Continue 23reading پاکستان میں رواں سال پولیو کیسز میں70فیصد کمی ہوئی ، عالمی ادارہ صحت کا اعتراف

بنوں: کار کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

datetime 5  جون‬‮  2015

بنوں: کار کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بنوں میں کار کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 6 ماہ کی بچی شدید زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پشاور سے آنے والی کار بنوں میں ڈومیل کے مقام پر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں… Continue 23reading بنوں: کار کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق