منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ڈیرہ اسماعیل خان:ریموٹ کنٹرول بم حملہ،ڈیس ایس پی ظہور خان بال بال بچ گئے، محافظ اور ڈرائیور شدید زخمی

datetime 5  جون‬‮  2015

ڈیرہ اسماعیل خان:ریموٹ کنٹرول بم حملہ،ڈیس ایس پی ظہور خان بال بال بچ گئے، محافظ اور ڈرائیور شدید زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی ایس پی ظہور خان کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے بال بال بچ گئے، دھماکے سے محافظ اور گارڈ زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل رتہ کلاچی میں ڈی ایس پی ظہور خان ڈرائیور اور محافظ کے ہمراہ… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان:ریموٹ کنٹرول بم حملہ،ڈیس ایس پی ظہور خان بال بال بچ گئے، محافظ اور ڈرائیور شدید زخمی

وفاقی بجٹ برائے مالی سال 16-2015 آج پیش کیاجائے گا

datetime 5  جون‬‮  2015

وفاقی بجٹ برائے مالی سال 16-2015 آج پیش کیاجائے گا

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ، سینیٹر اسحاق ڈار نئے مالی سال 2015-16 کے لئے 40 کھرب روپے سے زائد حجم کا بجٹ منظوری کی غرض سے جمعے کو پارلیمنٹ میں پیش کریں گے۔قومی اسمبلی کا اجلاس شام ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا۔ اس موقع پر وزیر خزانہ کی جانب سے کی جانے والی… Continue 23reading وفاقی بجٹ برائے مالی سال 16-2015 آج پیش کیاجائے گا

صدر مملکت نے خیبر پختونخوا سے رحم کی اپیلیں مسترد کردیں

datetime 4  جون‬‮  2015

صدر مملکت نے خیبر پختونخوا سے رحم کی اپیلیں مسترد کردیں

اسلام آباد/پشاور (نیوزڈیسک)صدر مملکت نے خیبر پختونخوا کے سزائے موت کے 10قیدیوں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردیں‘وزارت داخلہ نے محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کو آگاہ کردیا ‘پشاور ‘ چارسدہ ‘مردان ‘ڈیرہ اسماعیل خان میں 10سزائے موت کے قیدیوں کے بلیک وارنٹ چند روز میں جاری کردیئے جائینگے ۔ تفصیلات کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین… Continue 23reading صدر مملکت نے خیبر پختونخوا سے رحم کی اپیلیں مسترد کردیں

بلوچستان میں بھارتی مداخلت،پاکستان نے ثبوت بھارت اور امریکہ کے حوالے کردیئے،اہم انکشافات

datetime 4  جون‬‮  2015

بلوچستان میں بھارتی مداخلت،پاکستان نے ثبوت بھارت اور امریکہ کے حوالے کردیئے،اہم انکشافات

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)بلوچستان میں بھارتی مداخلت،پاکستان نے ثبوت بھارت اور امریکہ کے حوالے کردیئے،اہم انکشافات، تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت پاکستان نے بھارت اور امریکہ کے حوالے کردیئے ہیں، ذرائع کے مطابق پاکستانی خفیہ اداروں نے براہمداغ بگٹی کے بھارتی پاسپورٹ کا ثبوت حاصل کرلیا ہے اور یہ ثبوت بھارت اور… Continue 23reading بلوچستان میں بھارتی مداخلت،پاکستان نے ثبوت بھارت اور امریکہ کے حوالے کردیئے،اہم انکشافات

اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس،سندھ میں امن و امان کیلئے بڑا فیصلہ

datetime 4  جون‬‮  2015

اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس،سندھ میں امن و امان کیلئے بڑا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک) ایپکس کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشتگردی کیلئے فنانسنگ کے ذرائع کو روکنے کیلئے تمام تر انتظامی و قانونی اقدامات کئے جائیں گے اور اس مقصد کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ایک ٹاسک فورس تشکیل دی ہے،جس کا جلد ہی اعلان کردیا جائیگا۔اس امرکااظہار صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل… Continue 23reading اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس،سندھ میں امن و امان کیلئے بڑا فیصلہ

خواجہ سعد رفیق کو مہلت مل گئی

datetime 4  جون‬‮  2015

خواجہ سعد رفیق کو مہلت مل گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کرتے ہوئے اعتراضات پر جواب داخل کرانے کی مہلت دیدی ، کیس کی سماعت ایک ہفتہ تک ملتوی کردی گئی ۔ جمعرات کو وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کو مہلت مل گئی

اب ہم سے کوئی غلطی ہوئی توخدا اور عوام معاف نہیں کرینگے، شہبازشریف

datetime 4  جون‬‮  2015

اب ہم سے کوئی غلطی ہوئی توخدا اور عوام معاف نہیں کرینگے، شہبازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے کہاہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے کوئی اکیلانہیں نمٹ سکتا،پاکستان صرف پنجاب کی ترقی سے نہیں چاروں اکائیوںکی ترقی سے آگے بڑھے گا اس کیلئے سب متحد ہوجائیں،پاکستان کو ایشین ٹائیگربنانے کا جو خواب ادھورارہ گیاتھا وہ پورا ہونیوالاہے، میٹرومنصوبہ پتھرمارنے کے کلچر کے خاتمے کی طرف ایک… Continue 23reading اب ہم سے کوئی غلطی ہوئی توخدا اور عوام معاف نہیں کرینگے، شہبازشریف

بول چینل کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ ،حکومت کا اہم اعلان

datetime 4  جون‬‮  2015

بول چینل کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ ،حکومت کا اہم اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید نے کہا ہے کہ 2014ءکا پاکستان 2013ءسے بہتر تھا . 2015ءاور 2016ءکا پاکستان بہت بہتر ہوگا .صحافیوں کے حقوق کا خیال رکھیں گے .بول چینل کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ دوسے چارروز میں حل ہوجائیگا۔وہ جمعرات کو نیشنل پریس کلب میں پی ایف یو جے پریس کلب اور ایپنک… Continue 23reading بول چینل کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ ،حکومت کا اہم اعلان

گورنر سندھ کی تبدیلی ،پیپلزپارٹی نے مطالبات پیش کردیئے

datetime 4  جون‬‮  2015

گورنر سندھ کی تبدیلی ،پیپلزپارٹی نے مطالبات پیش کردیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کی تبدیلی پر پیپلزپارٹی سے مشاورت ہونی چاہیے . ریٹائرڈ جرنیل کو گورنر بنانے کے حق میں نہیں . عہدہ کسی سیاسی شخصیت کے پاس ہونا چاہیے۔ایک انٹرویو میں اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ گورنر سندھ کی تبدیلی کا علم… Continue 23reading گورنر سندھ کی تبدیلی ،پیپلزپارٹی نے مطالبات پیش کردیئے