اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بنوں میں کار کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 6 ماہ کی بچی شدید زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پشاور سے آنے والی کار بنوں میں ڈومیل کے مقام پر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کے نتیجے میں 6 ماہ کی بچی شدید زخمی ہو گئی جس کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں افراد میں 2 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































