اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں حساس ادارے اور اسپیشل برانچ پولیس نے چھاپہ مار کر را کے ایجنٹ اور دو خواتین سمیت 5 بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سٹی اسٹیشن ، یونیوسٹی روڈ ، کورنگی اور سندھ سیکٹریٹ کے قریب حساس ادارے اور اسپیشل برانچ پولیس نے کارروائی کر کے را کے ایجنٹ اور 2 خواتین سمیت 5 بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار را کے ایجنٹ کی 4 ماہ سے نگرانی جاری تھی۔ گرفتار خواتین کا تعلق بھارت کے شہر گجرات سے ہے۔ گرفتار ملزموں سے پاسپورٹ، موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ گرفتار ملزموں سے پاکستانی شناختی کارڈز بھی ملے ہیں۔ شناختی کارڈز کو نادرا سے چیک کروایا جا رہا ہے۔ گرفتار دیگر 4 بھارتی شہریوں سے تفتیش جاری ہے۔ گرفتار پانچوں بھارتی شہریوں کے خلاف تھانہ ائیرپورٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی ، را ایجنٹ سمیت 5 بھارتی گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان















































