ٹانک (نیوزڈیسک)ٹانک کے علاقے کڑی حیدر میں آزاد کونسلر ولی خان کی فتح کے جلوس پر حملہ ہوا ہے، جس میں 7افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کڑی حیدر میں آزاد کونسلر ولی خان کی فتح کے بعد نکالے گئے جلوس پر شدت پسندوں نے جلوس کے شرکا پر فائرنگ اور گرینیڈ سے حملہ کیا، فائرنگ اور گرینیڈ حملے میں 7افراد جاں بحق ہوگئے اور متعدد افراد زخمی بھی ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ریسکیو اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے اور زخمیوں کے طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچانا شروع کردیا ہے۔
ٹانک: آزاد کونسلر ولی خان کے جلوس پر حملہ،7افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف



















































