اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کی سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

datetime 3  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم نوازشریف نے وزارت پانی و بجلی کو رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزارت پانی و بجلی اور پیٹرولیم کے حکام نے شرکت کی جب کہ اجلاس میں موسم گرما اور خصوصاً رمضان المبارک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پیٹرول کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم نوازشریف نے وزارت پانی وبجلی کے حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ 6 اور دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے سے تجاوز نہ کرے جب کہ سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔ وزیراعظم نے حکام کو رمضان میں ملک کے تمام حصوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…