شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے مزید8دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیر ستان / ڈیرہ / پشاور(نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیاں جاری ہیں، جیٹ طیاروں کی بمباری سے 8دہشت گردہلاک اور 3زخمی ہوگئے، ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی ایس پی کلاچی پرریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیاگیا، گاڑی تباہ جبکہ 4گن مین زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جمعے کوفورسز نے… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے مزید8دہشت گرد ہلاک











































