جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کےلئے اہم اقدام

datetime 5  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مالی سال 2015-16ءکے بجٹ میں پی ایس ڈی پی کے تحت ریلویز ڈویژن کے جاری ترقیاتی منصوبوں کےلئے 41 ارب روپے جبکہ نئے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 11 ارب43 کروڑ45 لاکھ 76 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں پی ایس ڈی پی کے اعدادوشمار کے مطابق ریلویز کی جاری ترقیاتی سکیموں کےلئے 27 ارب 60 کروڑ44لاکھ 24 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں اور نئے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 11 ارب43 کروڑ45 لاکھ 76 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کےلئے ایک ارب96 کروڑ10 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیںپی ایس ڈی پی کے تحت ریلویز ڈویژن کے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کےلئے ایک ارب96کروڑ10 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ گوادر کو کراچی سے منسلک کرنے کےلئے پی سی ٹو منصوبے کی فزیبلٹی کےلئے ایک کروڑ ، حویلیاں میں نئے ڈرائی پورٹ کےلئے زمین کی خریداری کےلئے 30 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ اسی طرح پورٹ قاسم سے بن قاسم تک ٹریک کی حالت بہتر بنانے اور ڈبلنگ آف ٹریک منصوبے کےلئے ایک ارب 30 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ مین لائن کی اپ گریڈیشن کےلئے 30 کروڑ مختص کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…