ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے، جنرل راحیل

datetime 7  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(نیوزڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اپنے 3 روزہ سری لنکا کے دورے کے دوران تعمیری ملاقاتیں کیں جب کہ آرمی چیف کے دورے سے پاک سری لنکا عسکری تعلقات بھی مستحکم ہوئے اس موقع پر جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ قوم کی حمایت کے ساتھ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے جس کا مقصد پاکستان میں امن اور استحکام لانا ہے۔جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ ملٹری اکیڈمی سے تربیت حاصل کرنے والے سری لنکن فوجی افسروں سے خطاب بھی کیا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سری لنکن فوج کی قربانیاں اورعزم قابل ستائش ہیں، ترقی اوراستحکام کے سفر میں اپنے سری لنکن بھائیوں کے ہم قدم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…