اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کر اچی،متوقع سمندری طوفان کے پیش نظر ساحل سمندر پر نہانے پر پابندی عا ئد

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متوقع سمندری طوفان کے پیش نظر ساحل سمندر پر دفعہ 144کے تحت نہانے پر پابندی لگادی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق کراچی کی انتظامیہ نے متوقع سمندری طوفان کے پیش نظر ساحل سمندر ہاکس بے پر دفعہ 144 کے تحت نہانے پر پابندی لگادی گئی ہے، انتظامیہ نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ سمندر پر نہانے سے گریز کریں نہانے پر پابندی عوام کی جان ومال کے تحفظ کے لیے لگائی گئی ہے پابندی کے بعد پولیس نے ہاکس بے پکنک کے لیے جانے والے افراد کو روکنا شروع کردیا ہے جبکہ پابندی کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد ساحل سمندر پر پہنچ کر پکنک مناتے اورسمندر میں نہاتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…