اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون کاحملہ, 9افراد ہلاک

datetime 6  جون‬‮  2015 |

شمالی وزیر ستان(نیوزڈیسک )شوال میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 9 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں امریکی ڈرون طیارے نے ایک مکان کو نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا جب کہ مکان میں موجود 9 افراد ہلاک اورکئی زخمی ہوگئے۔ حملے کے بعد بھی ڈرون طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔واضح رہے کہ یکم جون کو بھی امریکی ڈرون طیارے نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں 6 مشتبہ شدت پسند ہلاک ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے