اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ چار اہلکار شہید

datetime 6  جون‬‮  2015 |

کوئٹہ(نیوزڈیسک)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ہفتے کو کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں ملا سلام روڈ پر پولیس اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے پولیس وین پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔زخمی پولیس اہلکار کو ہسپتال منتقل کیاگیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہوگیا۔ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئیں۔جبکہ ملزمان واقعے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی)، ڈرائیور اور 2 کانسٹیبل شامل ہیں۔واقعے کے بعد پولیس اور فرنٹیئرکورپس (ایف سی) کیاہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔تاہم ابھی تک اس واقعے کی ذمہ داری کسی کی جانب سے قبول نہیں کی گئی۔دوسری جانب صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے واقعے کی مذمت کی گئی ہے۔

مزید پڑھئے:بھارت ، بھتہ خور انسانوں کی جگہ اب ہاتھیوں نے لے لی

وزیراعظم نوازشریف نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس گھناؤنے جرم میں ملوث مجرموں کو فوری طور پر گرفتارکرنے کی ہدایت کی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے بزدلانہ حملے دہشت گردی کے خلاف ہمارا عزم کمزور نہیں کرسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…