بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پروفیسر شکیل اوج اور پروفیسر وحیدالرحمان کے قتل میں ایک ہی طرح کا اسلحہ استعمال ہونیکا انکشاف

datetime 7  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے پروفیسر شکیل اوج اور پروفیسر وحیدالرحمان کے قتل میں ایک ہی طرح کا اسلحہ استعمال ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف وحید الرحمان کے قتل میں ہونے والے اسلحے کی فارنزک رپورٹ میں سامنے آیا جس کے بعد تفتیشی اداروں نے پروفیسر شکیل اوج کے قتل کے الزام میں گرفتار ٹارگٹ کلر منصور سے دوبارہ پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر منصور نے دوران تفتیش پولیس حکام کو بتایا کہ پروفیسرز شکیل اوج اور دیگرافراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ایک ہی پانچ رکنی گروہ شامل تھا۔پروفیسر شکیل اوج کے قتل میں ملوث فہیم اور احتشام کو جانتا ہوں باقی دو کے بارے میں معلومات نہیں ملزم منصور نے بتایا کہ کہ وہ شکیل اوج کو نہیں جانتا تھا قتل کے حوالے سے سارے احکامات فہیم کو بیرونی ملک سے ملتے تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم منصور کے دیگر چار ساتھیوں کی گرفتار ی کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید پڑھئے:بھارت کا وہ شرمناک گاﺅں جہاں ایک عورت کے کئی شوہر ہوتے ہیں

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…