پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادری راہداری سے خوشحالی آئے گی، نوازشریف

datetime 8  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادری راہداری منصوبے سے اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور ملک میں خوشحالی آئے گی۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدید سیکیورٹی سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ایسے مںصوبوں سے عوام کے معیار زندگی میں بہتری لانے میں مدد ملے گی۔ پاک چین راہداری پر بات کرتے انہوں نے کہا کہ اکنامک کوریڈور سے ملک میں اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور خوش حالی بھی آئے گی۔وزیراعظم نوازشریف نے ایئرپورٹ افسران کو ہوائی اڈے پر مسافروں کو بین الاقوامی معیار کی جدید سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…