بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پی اے ایف ائیربیس پرحملوں میں ملوث ملزمان گرفتار

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوزڈیسک)صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازاحمدبگٹی نے کہاہے کہ کوئٹہ پولیس نے خالد اورپی اے ایف ائیربیس پرحملوں میں ملوث ملزم سمیت ٹارگٹ کلنگ،قتل اقدام قتل کے 3ملزمان کواسلحہ ایمونیشن سمیت گرفتارکرلیاملزمان کی گرفتاری کےلئے 15لاکھ روپے انعام اور9مقدمات میںاشتہاری ملزم بھی شامل ہے کوئٹہ پولیس شہرمیںجاری ٹارگٹ کلنگ اوردیگردہشت گردی کی وارداتوں میںملوث ملزمان کی گرفتاری کویقینی بنانے کےلئے انٹیلی جنس اداروں کے تعاون سے کارروائیاںکررہی ہےںاورعلاقے میںٹارگٹڈآپریشن جاری ہے جس کے مثبت نتائج برآمدہورہے ہیںان خیالات کااظہارانہوں نے ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن سیداسدرضا اورایس ایس پی عرفان بشیرکے ہمراہ سی سی پی او آفس کوئٹہ میںپریس کانفرنس کے دوران کیا میرسرفرازاحمدبگٹی نے بتایاکہ گزشتہ روزپولیس نے خفیہ اداروں کے تعاون سے مشرقی بائی پاس پرآپریشن کیااس دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں علی گل عرف عبیدہ پھٹان سکنہ کوہلوجس کی گرفتاری کےلئے حکو مت نے 10لاکھ روپے ،رحمان ولی عرف رحمان سکنہ میران شاہ وزیرستان جس کی گرفتاری کےلئے 5لاکھ روپے کاانعام مقررتھاظفراللہ عرف مظفرجان وکنہ ولی جیک سریاب کوئٹہ جو9مقدمات میںاشتہاری تھے کوگرفتارکرلیاجوشہرمیںپولیس ٹارگٹ کلنگ،پولیس مقابلے اوربم دھماکوں میںملوث تھے علی گل عرف عبیدہ پھٹان تھانہ سیٹلائٹ ٹاﺅن،نیوسریاب ،کیچی بیگ کو8ٹارگٹ کلنگ ،پولیس مقابلہ اسلحہ بارود برآمدگی کے مقدمات میںاسی طرح رحمان ولی عرف رحمان خالد ائیربیس پرحملے میںتھانہ کینٹ اورپی اے ایف ائیربیس پرحملے میںتھانہ ائیرپورٹ کواسی طرح ظفراللہ عرف مظفرجان تھانہ شالکوٹ،سیٹلائٹ ٹاﺅن اورنیوسریاب کوقتل،اقدام قتل ،برآمدگی اسلحہ کے 4مقدمات میںمطلوب تھاگرفتارملزمان سے 2کلاشنکوف ایک پسٹل اورایمونیشن برآمد کیاگیاہے میرسرفرازبگٹی نے پولیس اوردیگرخفیہ اداروں کی جانب سے تعاون کرنے اورکامیابی پرمبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کےلئے پولیس اوراداروں کوتمام دستیاب وسائل فراہم کریگی کیونکہ متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکارٹارگٹ کلنگ اوردہشت گردی کےخلاف آپریشن کررہے ہیںانہوں نے بتایاکہ گرفتارملزمان کی جانب سے اپنے ساتھیوںکی جانب سے کئے جانے والے انکشافات کی روشنی میںان کی گرفتاری کےلئے 2چھاپہ مارٹیمیںچھاپے ماررہی ہے ایک سوال کے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…