اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف (آج) منگل کو تاجکستان کے دو روزہ دورے ہر روانہ ہوں گے جہاں وہ دارالحکومت دو شنبے میں منعقد ہونے والی ایک عالمی کانفرنس واٹر فار لائف میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، وزیر اعظم نواز شریف (آج) منگل سے اپنے تاجک ہم منصب کی دعوت ہر تاجکستان کا دورہ کررہے ہیں وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف، اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی وزیر اعظم کے ہمراہ دو شنبے جائیں گے۔ کانفرنس میں پانی سے متعلق دہائی کیلئے مقررکردہ اہداف پر بھی غور ہوگا، وزیر اعظم اپنے تاجک ہم منصب سے ون آن ون اور وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے، وزیر اعظم نواز شریف تاجکستان کے صدر سے ملاقات کریں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
عمران خان ہسپتال منتقلی کیس، ڈائری نمبر 17804 الاٹ کر دیا گیا
-
ایران کا مضبوط پوزیشن کے ساتھ امریکا سے جنگ ختم کرنے کا عندیہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
سرکاری حج سکیم میں صرف ساڑھے 18ہزار نشستیں باقی رہ گئیں



















































