چین اور بھارتی فوج سرحد پر آمنے سامنے ، شدیدجھڑپ،دونوں طرف سے متعددفوجی زخمی،بھارتی وزارت دفاع نے تصدیق کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور بھارت کے فوجیوں میں سرحد پر پہرا داری کرتے ہوئے جھڑپ، مجموعی طور پر 11فوجی زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی شمال مغربی ریاست سکم کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ کی تصدیق بھارتی وزارت دفاع نے کی ہے۔بھارتی وزارت دفاع کے مطابق دونوں ممالک کے فوجیوں کے… Continue 23reading چین اور بھارتی فوج سرحد پر آمنے سامنے ، شدیدجھڑپ،دونوں طرف سے متعددفوجی زخمی،بھارتی وزارت دفاع نے تصدیق کردی