اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خانہ جنگی کے شکار یمن میں بھی کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020

خانہ جنگی کے شکار یمن میں بھی کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

صنعاء(این این آئی)خانہ جنگی کا شکار یمن میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن کی سپریم نیشنل ایمرجنسی کمیٹی کے مطابق کورونا سے متاثرہ پہلا کیس صوبے حضرموت میں رپورٹ ہوا ہے۔کمیٹی کے مطابق متاثرہ شخص کی حالت تسلی بخش ہے اور اس کا علاج جاری ہے۔

اٹلی میں لاک ڈائون کی مدت میں طویل توسیع کا اعلان، خلاف ورزی کرنیوالوں کی مزاج پرسی ڈرونز کریں گے

datetime 11  اپریل‬‮  2020

اٹلی میں لاک ڈائون کی مدت میں طویل توسیع کا اعلان، خلاف ورزی کرنیوالوں کی مزاج پرسی ڈرونز کریں گے

روم (این این آئی)اٹلی کے شہر لومبارڈی میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کی مزاج پرسی کرنے کے لیے ڈرونز نے ذمے داریاں سنبھال لیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سڑک پر نکلنے والوں کا ہیٹ سینسرز کے ذریعے ٹمپریچر چیک کیا جاتا ہے، جس کا ٹمپریچر زیادہ ہوتا ہے اسے ڈرون سے ہی خبردار کیا… Continue 23reading اٹلی میں لاک ڈائون کی مدت میں طویل توسیع کا اعلان، خلاف ورزی کرنیوالوں کی مزاج پرسی ڈرونز کریں گے

نومولود بچوں کو کرونا سے بچانے کے لئے حیرت انگیز انتظام کر لیاگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020

نومولود بچوں کو کرونا سے بچانے کے لئے حیرت انگیز انتظام کر لیاگیا

بینکاک(این این آئی)نوول کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے نومولود بچوں کے چہرے پلاسٹک فیس شیلڈ سے ڈھکنے کا انتظام کر لیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے اسپتالوں میں نومولود بچوں کو کورونا سے بچانے کے لیے ان کے چہروں کو پلاسٹک فیس شیلڈ سے ڈھانپا جا رہا ہے۔تھائی لینڈ کے ایک ہسپتال… Continue 23reading نومولود بچوں کو کرونا سے بچانے کے لئے حیرت انگیز انتظام کر لیاگیا

جرمنی کرونا وائرس سے لاک ڈائون، تنہا بزرگ شہریوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کیلئے حیران کن عمل، جس نے بھی دیکھا قہقہہ لگائے بغیر نہ رہ سکا

datetime 11  اپریل‬‮  2020

جرمنی کرونا وائرس سے لاک ڈائون، تنہا بزرگ شہریوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کیلئے حیران کن عمل، جس نے بھی دیکھا قہقہہ لگائے بغیر نہ رہ سکا

برلن (این این آئی) کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر میں موجود بچے، نوجوان، بزرگ سب ہی بوریت اور تنہائی کا شکار ہو گئے ہیںاس حوالے سے جوکرز نے تنہا بزرگ شہریوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی میں جوکرز کا ایک گروپ جو… Continue 23reading جرمنی کرونا وائرس سے لاک ڈائون، تنہا بزرگ شہریوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کیلئے حیران کن عمل، جس نے بھی دیکھا قہقہہ لگائے بغیر نہ رہ سکا

مجھے انسانی ڈھال بناتے وقت کسی بھارتی فوجی کو مجھ پر ترس نہیں آیا،اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ مرتے دم تک نہیں بھول سکتا،انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2020

مجھے انسانی ڈھال بناتے وقت کسی بھارتی فوجی کو مجھ پر ترس نہیں آیا،اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ مرتے دم تک نہیں بھول سکتا،انتہائی افسوسناک انکشافات

سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے تین برس قبل جیپ کے بونٹ پر باندھ کر انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیے جانے والے ضلع بڈگام کے رہائشی نوجوان فاروق احمد ڈار نے کہا ہے کہ وہ اپنے ساتھ پیش آنے والا مرتے دم تک نہیں بھول سکتاکیونکہ… Continue 23reading مجھے انسانی ڈھال بناتے وقت کسی بھارتی فوجی کو مجھ پر ترس نہیں آیا،اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ مرتے دم تک نہیں بھول سکتا،انتہائی افسوسناک انکشافات

کیسز میں اضافے کے باوجود متحدہ عرب امارات کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے کوشاں، 588 مریض صحت یاب ہو گئے

datetime 11  اپریل‬‮  2020

کیسز میں اضافے کے باوجود متحدہ عرب امارات کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے کوشاں، 588 مریض صحت یاب ہو گئے

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کورونا وائرس سے مزید چار افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ریاست میں اموات کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ جزیرہ نما عرب کی ریاست متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے مزید 376 کیس سامنے آگئے ہیں،یو اے ای میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز… Continue 23reading کیسز میں اضافے کے باوجود متحدہ عرب امارات کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے کوشاں، 588 مریض صحت یاب ہو گئے

سعودی عرب میں مزید 382 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، مملکت میں کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

سعودی عرب میں مزید 382 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، مملکت میں کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں مزید382 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد4033ہوگئی ہے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کیسز میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے،اسی طرح گزشتہ24 گھنٹے میں… Continue 23reading سعودی عرب میں مزید 382 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، مملکت میں کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی

بھارت میں بھی کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 249 اموات اور 7600 کیسز سامنے آ گئے، بھارت ایک بار پھر میڈیا پر گمراہ کن مہم چلانے میں مصروف

datetime 11  اپریل‬‮  2020

بھارت میں بھی کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 249 اموات اور 7600 کیسز سامنے آ گئے، بھارت ایک بار پھر میڈیا پر گمراہ کن مہم چلانے میں مصروف

اسلام آباد (این این آئی) بھارت نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جنگ بندی کی ہدایات ہوا میں اڑا دیں،یو این سیکریٹری جنرل نے گزشتہ روز براہ راست بھارتی خلاف ورزیوں کا اپنے ٹوئٹ میں حوالہ دیا تھا،یو این سیکریٹری جنرل نے بھارت کے شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بھی بات… Continue 23reading بھارت میں بھی کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 249 اموات اور 7600 کیسز سامنے آ گئے، بھارت ایک بار پھر میڈیا پر گمراہ کن مہم چلانے میں مصروف

امریکہ کاکورونا سے نمٹنے کے لیے طالبان کی کوششوں  پر حیرت انگیز ردعمل

datetime 11  اپریل‬‮  2020

امریکہ کاکورونا سے نمٹنے کے لیے طالبان کی کوششوں  پر حیرت انگیز ردعمل

واشنگٹن (این این آئی )امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ برائے جنوبی اور وسط ایشیائی امور کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے طالبان کی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ٹویٹ میں سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ برائے جنوبی اور وسط ایشیائی امور کا کہنا تھا ہم کووڈ19کے خلاف آگاہی کے لیے طالبان… Continue 23reading امریکہ کاکورونا سے نمٹنے کے لیے طالبان کی کوششوں  پر حیرت انگیز ردعمل

Page 737 of 4405
1 728 729 730 731 732 733 734 735 736 737 738 739 740 741 742 743 744 745 746 4,405