سعودی شاہ سلمان نے پاکستانی عوام کیلئے تحفہ بھجوا دیا
اسلام آباد(آن لائن)سعودی شاہ سلمان کی طرف سے پاکستانی عوام کیلئے 36ٹن کھجوروں کا تحفہ بھیج بھیجا ہے ۔جاری پریس ریلیز کے مطابق انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد و ریلیف کے ادارے شاہ سلمان ریلیف سنٹر نے دنیا بھر کے ملکوں میں ضرورت مندوں کیلئے 50ٹن کھجوریں تقسیم کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا… Continue 23reading سعودی شاہ سلمان نے پاکستانی عوام کیلئے تحفہ بھجوا دیا