بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے پیچھے بڑی وجہ کیا ہے؟ بل گیٹس کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 10  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی ، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے حکومتی کاوشوں کا تسلیم کر لیا ۔ غیر ملکی نیوز چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے پاکستان کی موجود صورتحال کا موازنہ یورپ سے کرتے ہوے بل گیٹس کا کہنا تھا

پاکستان نے بگڑتی ہوئے صورتحال پر قابو پانے میں کافی محنت کی ہے ۔ حالیہ دنوں میں پاکستان میں کورونا وائرس کے واقعات میں بڑے پیمانے پر کمی دیکھنے میں آئی ہے ، جس کے بعد پاکستان حکومت نے آج سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل ائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے دنیا بھر سے ممکنہ طور پر 2022ء تک کورونا وائرس کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کووڈ 19 کے خاتمے اور ویکسین کی تیاری کیلئے بہت اچھی کاوشیں کی گئی ہیں اور یہ یقیناً رنگ لائیں گی۔ ایسا لگتا ہے ترقی یافتہ ممالک 2021ء جبکہ دیگر دنیا اس پر 2022ء کے آخر تک قابو پا لے گی۔ہمیں اس وقت ایک موثر ویکسین کی ضرورت ہے جو کورونا وائرس کیخلاف کام کر سکے کیونکہ اس وقت تک دنیاکے حالات معمول پر نہیں آ سکتے جب تک دوا تیار نہیں ہوتی۔ یہ دنیا بھر کے سائنسدانوں کیلئے ایک چیلنج بن چکا ہے ۔ انہوں نے امریکہ میں ٹیسٹنگ سسٹم پر شدید تنقید کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کی کارکردگی پربھی تحفظات کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…