اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران امریکہ سے بڑی قانونی جنگ جیت گیا ،حسن روحانی نے کامیابی کا اعلان کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2020

ایران امریکہ سے بڑی قانونی جنگ جیت گیا ،حسن روحانی نے کامیابی کا اعلان کردیا

تہران(اے ایف پی) ایران امریکا سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی قانونی جنگ جیت گیا، امریکی درخواست پر ایران کے اربوں ڈالرز کے اثاثے لگزمبرگ میں منجمد ہوگئے تھے۔اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے  1اعشاریہ 6 ارب ڈالرز کے اثاثوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لگزمبرگ میں امریکی درخواست پر… Continue 23reading ایران امریکہ سے بڑی قانونی جنگ جیت گیا ،حسن روحانی نے کامیابی کا اعلان کردیا

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی بھارت میں 10غیرملکیوں کو 500مرتبہ ’’آئی ایم سوری‘‘ لکھنے کی سزا

datetime 13  اپریل‬‮  2020

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی بھارت میں 10غیرملکیوں کو 500مرتبہ ’’آئی ایم سوری‘‘ لکھنے کی سزا

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارت میں دس غیر ملکیوں کو لاک ڈاؤن توڑنے پر 500مرتبہ ’مجھے معاف کردیں‘ (آئی ایم سوری) لکھنے پر مجبور کردیا گیا۔ حکام کے مطابق دی بیٹلز کے ذریعے مشہور ہونے والے بھارتی قصبے میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ان غیرملکیوں کو سزا دی گئی ہے۔… Continue 23reading لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی بھارت میں 10غیرملکیوں کو 500مرتبہ ’’آئی ایم سوری‘‘ لکھنے کی سزا

کرونا وائرس کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے بھی خوشخبری ، پاکستانی ہائی کمیشن نے اہم اعلان کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے بھی خوشخبری ، پاکستانی ہائی کمیشن نے اہم اعلان کر دیا

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ ہم ان تمام پاکستانی شہریوں کو درپیش مشکلات سے آگاہ ہیں جو کورونا کے باعث نیوزی لینڈ میں پھنس چکے ہیں۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ نیوزی لینڈ میں پاکستانی ہائی کمیشن پھنسے ہوئے افراد کے… Continue 23reading کرونا وائرس کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے بھی خوشخبری ، پاکستانی ہائی کمیشن نے اہم اعلان کر دیا

عوام کو وائرس کے ساتھ جینا سیکھنا ہو گا، یورپی یونین نے عمر رسیدہ افراد بارے بھی انتہائی اہم بات کر دی

datetime 12  اپریل‬‮  2020

عوام کو وائرس کے ساتھ جینا سیکھنا ہو گا، یورپی یونین نے عمر رسیدہ افراد بارے بھی انتہائی اہم بات کر دی

برسلز (این این آئی )یورپی یونین کی سربراہ ارژلا فان ڈیئر لائن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یورپ میں عمر رسیدہ افراد کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے اس سال کے اواخر تک تنہائی میں رکھنا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے جرمن اخبارسے بات چیت میں اس بات کا تذکرہ کیا۔ انہوں نے… Continue 23reading عوام کو وائرس کے ساتھ جینا سیکھنا ہو گا، یورپی یونین نے عمر رسیدہ افراد بارے بھی انتہائی اہم بات کر دی

کرونا وائرس سے لاک ڈائون ، روکنے پر سکھوں نے بھارتی پولیس افسر کا ہاتھ کاٹ دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے لاک ڈائون ، روکنے پر سکھوں نے بھارتی پولیس افسر کا ہاتھ کاٹ دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی جنوب مشرقی ریاست پنجاب میں نیہنگ سکھوں نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر روکنے پر ایک پولیس افسر کا ہاٹھ کاٹ دیا ،مزید 2 افسران کو سخت زخمی کردیا۔نیہنگ سکھوں کا ایک مخصوص ٹولا ہوتا ہے جنہوں لڑاکو یا جنگجو بھی کہتے ہیں، ایسے ٹولے پر یہ نام… Continue 23reading کرونا وائرس سے لاک ڈائون ، روکنے پر سکھوں نے بھارتی پولیس افسر کا ہاتھ کاٹ دیا

مریض سے 13 فٹ کے فاصلے تک فضا میں وائرس کی موجودگی کا انکشاف، وائرس کی منتقلی بارے تحقیق نے ماہرین کو نئے زاویوں سے سوچنے پر مجبور کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020

مریض سے 13 فٹ کے فاصلے تک فضا میں وائرس کی موجودگی کا انکشاف، وائرس کی منتقلی بارے تحقیق نے ماہرین کو نئے زاویوں سے سوچنے پر مجبور کر دیا

واشنگٹن(این این آئی) طبی ماہرین نے کورونا وائرس کے مریضوں کے وارڈ سے ہوا کے نمونوں کا جائزہ لینے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس 13 فٹ تک فضا میں سفر کرسکتا ہے۔تفیصلات کے مطابق ماہرین نے اب تک 6 فٹ کا فیصلہ رکھنے کی تاکید کی جاری تھیں، حالیہ تحقیق میں ثابت… Continue 23reading مریض سے 13 فٹ کے فاصلے تک فضا میں وائرس کی موجودگی کا انکشاف، وائرس کی منتقلی بارے تحقیق نے ماہرین کو نئے زاویوں سے سوچنے پر مجبور کر دیا

ہمیں پاکستان واپس آنے کی اجازت دی جائے، متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کی دہائی

datetime 12  اپریل‬‮  2020

ہمیں پاکستان واپس آنے کی اجازت دی جائے، متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کی دہائی

دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں پاکستانی قونصل خانے نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات سے وطن واپسی کے لئے ہمیں پاکستانی شہریوں کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ اتوار کو پاکستانی قونصل خانہ دبئی نے اپنے بیان میں کہاکہ پاکستانی شہریوں کی درخواستوں پر کارروائی جاری ہے، ہم حکومت پاکستان سے شہریوں کی وطن واپسی کی… Continue 23reading ہمیں پاکستان واپس آنے کی اجازت دی جائے، متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کی دہائی

مشرق وسطیٰ میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ایران میں کاروباری سرگرمیاں بحال، سڑکوں پر رش اُمڈ آیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020

مشرق وسطیٰ میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ایران میں کاروباری سرگرمیاں بحال، سڑکوں پر رش اُمڈ آیا

تہران (این این آئی) امریکی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں تباہ حال معیشت کو سہارا دینے کی خاطر، ایران میں معاشی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال کردی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت تہران کے علاوہ بیشتر صوبوں میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری ادارے کھل گئے اور سڑکوں پر خاصارش اورٹریفک دیکھی گئی۔… Continue 23reading مشرق وسطیٰ میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ایران میں کاروباری سرگرمیاں بحال، سڑکوں پر رش اُمڈ آیا

امام کعبہ نے کرونا مریضوں کو آب زم زم دینے کی ہدایت کر دی

datetime 12  اپریل‬‮  2020

امام کعبہ نے کرونا مریضوں کو آب زم زم دینے کی ہدایت کر دی

جدہ (نیوز ڈیسک) کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے آب زم زم دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ امام کعبہ نے کہاکہ کرونا کے مریضوں کی نفسیاتی اور جذباتی مدد کے لیے انہیں مقدس پانی فراہم کیا جائے، انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ جہاں جہاں بھی… Continue 23reading امام کعبہ نے کرونا مریضوں کو آب زم زم دینے کی ہدایت کر دی

Page 733 of 4405
1 724 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 736 737 738 739 740 741 742 4,405