دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 40 لاکھ 12سے تجاوز ، مہلک وبا کے باعث اب تک کتنے افرادجہان فانی سے کوچ کر گئے؟جانئے
واشنگٹن( آن لائن)عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے پوری دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 40 لاکھ 12 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس نامی مہلک وبا کے باعث اب تک جہان فانی سے دو لاکھ 76 ہزار سے زائد افراد کوچ کر چکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 40 لاکھ 12سے تجاوز ، مہلک وبا کے باعث اب تک کتنے افرادجہان فانی سے کوچ کر گئے؟جانئے