بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹیسٹ مثبت آگیا بھارت کے سابق صدر کرونا کا شکار

datetime 11  اگست‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق صدر پرنب مکھر جی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ،ان کا کووِڈ19کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ایک ٹویٹ میں خود کرونا وائرس کا شکار ہونے کی اطلاع دی ۔انہوں نے کہاکہ

میں اسپتال میں کسی اور غرض سے گیا تھا لیکن میرا کووِڈ19کا ٹیسٹ کیا گیا ہے تو یہ مثبت آیا ہے۔میری گذشتہ ایک ہفتے کے دوران میں مجھ سے رابطے میں رہنے والے تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ خود کو الگ تھلگ کر لیں اور کووِڈ-19 کا ٹیسٹ کرالیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…