منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ملک بحرین میں 1902 کے بعد قیامت خیز گرمی، 118 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، جولائی کے مہینے میں بحرین میں شدید گرمی پڑی جو 1902ء کے بعد سب سے زیادہ گرمی ہے۔ جولائی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بحرین میں 47 درجے ریکارڈ کیا گیا اور اوسطاً روزانہ کی بنیاد پر درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں