جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

طالبان سے مذاکرات کیلئے ہردم تیار ہیں، سربراہ افغان مصالحتی کونسل کا اعلان

datetime 31  مئی‬‮  2020

طالبان سے مذاکرات کیلئے ہردم تیار ہیں، سربراہ افغان مصالحتی کونسل کا اعلان

کابل(این این آئی)افغانستان کی اعلیٰ مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم طالبان سے کسی بھی وقت مذاکرات کے لیے تیار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان سے تشکیل دی گئی افغان حکوت کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ بڑھتی ہوئی کارروائیوں… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات کیلئے ہردم تیار ہیں، سربراہ افغان مصالحتی کونسل کا اعلان

وطن واپسی کا انتظام نہ ہو سکا دبئی میں سینکڑوں پاکستانی سڑکوں پر سونے پر مجبور

datetime 31  مئی‬‮  2020

وطن واپسی کا انتظام نہ ہو سکا دبئی میں سینکڑوں پاکستانی سڑکوں پر سونے پر مجبور

اسلام آباد /دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر دبئی میں سیکڑوں پاکستانی سڑکوں پر سونے پر مجبور ہیں، جن کی وطن واپسی کا انتظام نہیں ہو سکا ہے۔میڈیار پورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وباء کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے سیکڑوں پاکستانیوں کے پاس رہائش اور کھانے پینے کے لیے… Continue 23reading وطن واپسی کا انتظام نہ ہو سکا دبئی میں سینکڑوں پاکستانی سڑکوں پر سونے پر مجبور

ماسک نہ پہننے پر سعودی عرب میں بھاری جرمانہ مقرر

datetime 31  مئی‬‮  2020

ماسک نہ پہننے پر سعودی عرب میں بھاری جرمانہ مقرر

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ملک میں جاری کرونا کی وبا پرقابو پانے کے لیے نئے اور سخت حفاظتی انتطامات کیلیے نئے کرونا پروٹوکول کا اعلان کیا ہے۔عر ب ٹی وی کے مطابق وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ نئے ضابطہ اخلاق کے تحت پبلک مقامات میں چہرے پر ماسک… Continue 23reading ماسک نہ پہننے پر سعودی عرب میں بھاری جرمانہ مقرر

سعودی علما کونسل کی بیماروں ، بزرگوں اور بچوں کو گھرپر نمازپڑھنے کی ہدایت

datetime 31  مئی‬‮  2020

سعودی علما کونسل کی بیماروں ، بزرگوں اور بچوں کو گھرپر نمازپڑھنے کی ہدایت

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی علما کونسل کی طرف سے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کرونا کی وبا سے خود بھی بچیں اور بیماری پھیلانے سے دوسروں کو بچائیں۔عرب ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے سپریم علما کونسل کی طرف سے کہا گیا ہے کہ معمر افراد، بچے ،خواتین اور… Continue 23reading سعودی علما کونسل کی بیماروں ، بزرگوں اور بچوں کو گھرپر نمازپڑھنے کی ہدایت

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مسجد نبوی ؐکھول دی گئی،نماز کی ادائیگی کی فوٹیج دیکھ کر ہر مسلمان کی زبان پر شکر اللہ جاری

datetime 31  مئی‬‮  2020

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مسجد نبوی ؐکھول دی گئی،نماز کی ادائیگی کی فوٹیج دیکھ کر ہر مسلمان کی زبان پر شکر اللہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ دو ماہ سے جاری لاک ڈائون میں نرمی کر دی گئی ہے جس کے بعد مساجد کی رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئیں ہیں ۔ مسجد نبوی کی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد باجماعت نماز ادا کر رہی ہے ۔ آج نماز… Continue 23reading لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مسجد نبوی ؐکھول دی گئی،نماز کی ادائیگی کی فوٹیج دیکھ کر ہر مسلمان کی زبان پر شکر اللہ جاری

کتنے ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت والے افراد فضائی سفر نہیں کر سکیں گے؟سعودی حکام نے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 31  مئی‬‮  2020

کتنے ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت والے افراد فضائی سفر نہیں کر سکیں گے؟سعودی حکام نے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سول ایوی ایشن کی جنرل اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ جس مسافر کا بھی جسمانی درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ س زیادہ ہو گا اسے مملکت کے کسی بھی ہوائی اڈے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ اقدام متعلقہ طبی حکام کی جانب… Continue 23reading کتنے ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت والے افراد فضائی سفر نہیں کر سکیں گے؟سعودی حکام نے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

امام و خطیب بیت المقدس کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا

datetime 31  مئی‬‮  2020

امام و خطیب بیت المقدس کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا

امام و خطیب مسجد اقصی ڈاکٹر عکرمہ سعید صبری کو صہیونی فوج نے گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق امام و خطیب کے بیٹے نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ انہیں شدید بخار ہے،صہیونی فورسز نے گزشتہ رات مسجد اقصٰی کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری کی رہائش گاہ پرچھاپہ مارا۔مسجد اقصی کو کھولنے سے متعلق… Continue 23reading امام و خطیب بیت المقدس کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا

ویکسین آنے کے بعد کرونا وائرس کیسی شکل اختیار کر لے گا؟ماہر متعدی امراض نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 31  مئی‬‮  2020

ویکسین آنے کے بعد کرونا وائرس کیسی شکل اختیار کر لے گا؟ماہر متعدی امراض نے نئی بحث چھیڑ دی

واشنگٹن (این این آئی) ماہرین تقریباً اس پر متفق ہیں کہ جب تک کوئی موثر ویکسین نہ آ جائے۔ یہ وائرس زندگی بھر ہی ساتھ رہ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف ایدن برگ کے متعدی امراض کے ماہر مارک وول ہاؤس نے بتایا کہ ویکسین اور سماجی فاصلے پر عمل کئے بغیر اس کی… Continue 23reading ویکسین آنے کے بعد کرونا وائرس کیسی شکل اختیار کر لے گا؟ماہر متعدی امراض نے نئی بحث چھیڑ دی

چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ،بھارت نے دوٹو ک اعلان کردیا،معاملے نے نیا موڑ اختیار کرلیا

datetime 31  مئی‬‮  2020

چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ،بھارت نے دوٹو ک اعلان کردیا،معاملے نے نیا موڑ اختیار کرلیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ جاری سرحدی تنازعے میں بھارت کے فخر کو ٹھیس نہیں پہنچنے دی جائے گی۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے اس سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش کو بھی مسترد کر دیا۔ یہ بات… Continue 23reading چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ،بھارت نے دوٹو ک اعلان کردیا،معاملے نے نیا موڑ اختیار کرلیا

1 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 736 4,501