کرونا کی آڑ میں مسجد اقصی پراسرائیل کس مکروہ کوشش میں لگا ہوا ہے؟ تجزیہ کاروں نے ناپاک عزائم بیان کر دیئے
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)فلسطین کے اسرائیلی امور کے ایک تجزیہ نگار اور دانشور نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کرونا کی وبا پھیلنے کی بنا پر مسجد اقصی کی کی بندشوں کے ذریعے قبلہ اول اور پورے القدس پر اپنا تسلط جمانے کی کوشش خطرناک ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق فلسطینی تجزیہ… Continue 23reading کرونا کی آڑ میں مسجد اقصی پراسرائیل کس مکروہ کوشش میں لگا ہوا ہے؟ تجزیہ کاروں نے ناپاک عزائم بیان کر دیئے