جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بدقسمتی مقدر بن گئی، بدبخت بیٹے نے کرونا کا اپنی 90 سال کی بوڑھی ماں کو جنگل میں پھینک دیا

datetime 9  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت ریاست مہاراشتڑا کے شہر اورنگ آباد میں ایک بیٹے نے اپنی 90 سال کی بوڑھی ماں کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جنگل میں پھینک دیا اور وہاں سے فرار ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اورنگ آباد کے کچی گھاٹی علاقہ کے جنگل میں لوگوں کو ایک بوڑھی خاتون پڑی ملی ۔ 90 سال کی بوڑھی خاتون کو ایک چادر میں جنگل کے درمیان چھوڑ دیا گیا تھا ۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ

عمررسیدہ خاتون کورونا پازیٹیو تھی ، جس کی وجہ سے گھر والے ان کو اپنے ساتھ رکھنے کیلئے تیار نہیں تھے بعد میں اہل خانہ نے رات کے اندھیرے میں بوڑھی خاتون کو اورنگ آباد کے کچی گھاٹی علاقہ کے جنگل میں پھینک دیا اور گھر آگئے ۔پولیس نے معاملہ درج کرکے اہل خانہ کی تلاش شروع کردی ہے۔پولیس کے مطابق معمر خاتون ایک گھنٹے تک جنگل میں تڑپتی رہیں لیکن اب انہیں خاتون کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…