ترقی یافتہ ممالک میں کرونا وائرس 2021ء میں جبکہ دنیا بھر میں کرونا وائرس کے وار کتنے سال تک جاری رہیں گے ؟ بل گیٹس کی پیش گوئی نے تشویش کی لہر دوڑا دی ‎

10  اگست‬‮  2020

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے دنیا بھر سے ممکنہ طور پر 2022ء تک کورونا وائرس کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کووڈ 19 کے خاتمے اور ویکسین کی تیاری کیلئے بہت اچھی کاوشیں کی گئی ہیں اور یہ یقیناً رنگ لائیں گی۔ ایسا لگتا ہے ترقی یافتہ ممالک 2021ء جبکہ دیگر دنیا اس پر 2022ء کے آخر

تک قابو پا لے گی۔ہمیں اس وقت ایک موثر ویکسین کی ضرورت ہے جو کورونا وائرس کیخلاف کام کر سکے کیونکہ اس وقت تک دنیاکے حالات معمول پر نہیں آ سکتے جبتک دوا تیار نہیں ہوتی۔ یہ دنیا بھر کے سائنسدانوں کیلئے ایک چیلنج بن چکا ہے ۔ انہوں نے امریکہ میں ٹیسٹنگ سسٹم پر شدید تنقید کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کی کارکردگی پربھی تحفظات کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…