جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

کتنے ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت والے افراد فضائی سفر نہیں کر سکیں گے؟سعودی حکام نے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 31  مئی‬‮  2020

کتنے ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت والے افراد فضائی سفر نہیں کر سکیں گے؟سعودی حکام نے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سول ایوی ایشن کی جنرل اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ جس مسافر کا بھی جسمانی درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ س زیادہ ہو گا اسے مملکت کے کسی بھی ہوائی اڈے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ اقدام متعلقہ طبی حکام کی جانب… Continue 23reading کتنے ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت والے افراد فضائی سفر نہیں کر سکیں گے؟سعودی حکام نے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

امام و خطیب بیت المقدس کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا

datetime 31  مئی‬‮  2020

امام و خطیب بیت المقدس کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا

امام و خطیب مسجد اقصی ڈاکٹر عکرمہ سعید صبری کو صہیونی فوج نے گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق امام و خطیب کے بیٹے نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ انہیں شدید بخار ہے،صہیونی فورسز نے گزشتہ رات مسجد اقصٰی کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری کی رہائش گاہ پرچھاپہ مارا۔مسجد اقصی کو کھولنے سے متعلق… Continue 23reading امام و خطیب بیت المقدس کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا

ویکسین آنے کے بعد کرونا وائرس کیسی شکل اختیار کر لے گا؟ماہر متعدی امراض نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 31  مئی‬‮  2020

ویکسین آنے کے بعد کرونا وائرس کیسی شکل اختیار کر لے گا؟ماہر متعدی امراض نے نئی بحث چھیڑ دی

واشنگٹن (این این آئی) ماہرین تقریباً اس پر متفق ہیں کہ جب تک کوئی موثر ویکسین نہ آ جائے۔ یہ وائرس زندگی بھر ہی ساتھ رہ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف ایدن برگ کے متعدی امراض کے ماہر مارک وول ہاؤس نے بتایا کہ ویکسین اور سماجی فاصلے پر عمل کئے بغیر اس کی… Continue 23reading ویکسین آنے کے بعد کرونا وائرس کیسی شکل اختیار کر لے گا؟ماہر متعدی امراض نے نئی بحث چھیڑ دی

چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ،بھارت نے دوٹو ک اعلان کردیا،معاملے نے نیا موڑ اختیار کرلیا

datetime 31  مئی‬‮  2020

چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ،بھارت نے دوٹو ک اعلان کردیا،معاملے نے نیا موڑ اختیار کرلیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ جاری سرحدی تنازعے میں بھارت کے فخر کو ٹھیس نہیں پہنچنے دی جائے گی۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے اس سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش کو بھی مسترد کر دیا۔ یہ بات… Continue 23reading چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ،بھارت نے دوٹو ک اعلان کردیا،معاملے نے نیا موڑ اختیار کرلیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے حکم کے بعد مسجد نبوی کو کھول دیا گیا نمازوں کی ادائیگی کہاں ہو سکے گی؟انتظامیہ نے بتا دیا

datetime 31  مئی‬‮  2020

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے حکم کے بعد مسجد نبوی کو کھول دیا گیا نمازوں کی ادائیگی کہاں ہو سکے گی؟انتظامیہ نے بتا دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کے حکم کے بعد مسجد نبوی کو کھول دیا گیا ، مسجد نبوی کو احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے کھولاگیا ہے ، حفاظتی انتظامات کے تحت محدود تعداد میں نمازیوں کو داخلے کی اجازت دیدی گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے… Continue 23reading سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے حکم کے بعد مسجد نبوی کو کھول دیا گیا نمازوں کی ادائیگی کہاں ہو سکے گی؟انتظامیہ نے بتا دیا

کرونا وائرس کب تک ختم نہیں ہوگا؟ نجومیوں کی پیش گوئی سامنے آگئی

datetime 31  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس کب تک ختم نہیں ہوگا؟ نجومیوں کی پیش گوئی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے متعدد نجومیوں نے اس سال کم سے کم ستمبر کے آخر تک کورونا وائرس سے کسی بھی ریلیف نہ ملنے کی پیش گوئی کی ہے اگرچہ وہ اس معاملے کی تعداد کے لحاظ سے قطعی رفتار پر متفق نہیں ہیں۔ٹورنٹو سے ایک معروف نجومی دیویا بھوجاک کا کہنا ہے کہ اگرچہ… Continue 23reading کرونا وائرس کب تک ختم نہیں ہوگا؟ نجومیوں کی پیش گوئی سامنے آگئی

ٹڈیوں میں اضافہ عالمی طاعون میں بدل سکتا ہے، خبر دار کردیا گیا

datetime 31  مئی‬‮  2020

ٹڈیوں میں اضافہ عالمی طاعون میں بدل سکتا ہے، خبر دار کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن کے ٹڈیوں کی پیشن گوئی کے سینئر افسر کیتھ کریسمین کا کہنا ہے کہ صحرا ئی ٹڈیوں کے حملوں میں حالیہ اضافہ اس سال کے اختتام تک پوری طرح سے عالمی طاعون میں بدل سکتا ہے اگر یہ مغربی افریقا میں پھیل جاتا ہے اور کیڑے وہاں افزائش شروع… Continue 23reading ٹڈیوں میں اضافہ عالمی طاعون میں بدل سکتا ہے، خبر دار کردیا گیا

ایرانی سفارتخانہ نے شام میں مقدس مقامات میں توڑ پھوڑ کو ایران کے ساتھ منسلک کرنے کی خبروں کو سازش قرار دیدیا

datetime 30  مئی‬‮  2020

ایرانی سفارتخانہ نے شام میں مقدس مقامات میں توڑ پھوڑ کو ایران کے ساتھ منسلک کرنے کی خبروں کو سازش قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)ایرانی سفارتخانہ نے شام میں مقدس مقامات میں توڑ پھوڑ کو ایران کے ساتھ منسلک کرنے کی خبروں کو سازش قرار دے دیا۔ ایرانی سفارتخانے کے مطابق ایرانی سفارتخانہ اس قسم کی بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے۔ایرانی سفارتخانہ کے مطابق اس طرح کی جعلی خبروں کا مقصد… Continue 23reading ایرانی سفارتخانہ نے شام میں مقدس مقامات میں توڑ پھوڑ کو ایران کے ساتھ منسلک کرنے کی خبروں کو سازش قرار دیدیا

وہ ملک جس نے سیاحوں کیلئے اپنے ملک کے دروازے کھول دیئے 

datetime 30  مئی‬‮  2020

وہ ملک جس نے سیاحوں کیلئے اپنے ملک کے دروازے کھول دیئے 

ایتھنز( آن لائن ) کورونا وبا کے سبب بندش کے بعد یونان جون کے وسط سے بین الاقوامی سیاحوں کا خیرمقدم کرے گا‘عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یونان تقریباً 30 ممالک کے سیاحوں کے لیے ملک میں داخلے کی اجازت دے گا لیکن امریکی، برطانوی اور کچھ دیگر ممالک کے شہریوں پر پابندی بدستور برقرار… Continue 23reading وہ ملک جس نے سیاحوں کیلئے اپنے ملک کے دروازے کھول دیئے 

1 727 728 729 730 731 732 733 734 735 736 737 4,502