ابوظہبی میں داخلی و خارجی آمدورفت پرمکمل پابندی عائد ،اطلاق کب سے ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یو اے ای کے دارالحکومت ابوظہبی میں داخلی و خارجی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پابندی کا اطلاق 2 جون بروز منگل سے ہوگا، جوکہ ایک ہفتے کیلئے متوقع ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ ابوظہبی میں دوسرے علاقوں… Continue 23reading ابوظہبی میں داخلی و خارجی آمدورفت پرمکمل پابندی عائد ،اطلاق کب سے ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا