جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کا بین الاقوامی ہوائی اڈے کھولنے کا اعلان

datetime 4  جون‬‮  2020

متحدہ عرب امارات کا بین الاقوامی ہوائی اڈے کھولنے کا اعلان

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے اپنے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈے محدود پروازوں کے لیے کھولنے کااعلان کیا ہے۔ان ہوائی اڈوں پر ٹرانزٹ پروازوں ، تارکین وطن کی واپسی یا اماراتی شہریوں اور مکینوں کو لانے والی پروازوں کو اترنے یا وہاں سے روانہ ہونے کی اجازت ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا بین الاقوامی ہوائی اڈے کھولنے کا اعلان

آزادی کی خاطر نسلیں قربان کرنے والے کشمیر میں سلطنت عثمانیہ کے بانی”ارطغرل” کا نام دوبارہ زندہ ،لوگ بچوں کا نام”ارطغرل” رکھنے لگے

datetime 4  جون‬‮  2020

آزادی کی خاطر نسلیں قربان کرنے والے کشمیر میں سلطنت عثمانیہ کے بانی”ارطغرل” کا نام دوبارہ زندہ ،لوگ بچوں کا نام”ارطغرل” رکھنے لگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے اپنے ہاں پیدا ہونے والے لڑکے کا نام ارطغرل رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق ظلم و زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنے کا جذبہ لیے اس ڈرامے نے کشمیری جوڑے کو اس قدر متاثر کیا کہ انہوں نے اپنے ہاں پیدا ہونے والے… Continue 23reading آزادی کی خاطر نسلیں قربان کرنے والے کشمیر میں سلطنت عثمانیہ کے بانی”ارطغرل” کا نام دوبارہ زندہ ،لوگ بچوں کا نام”ارطغرل” رکھنے لگے

امریکا کاتاحکم ثانی چینی مسافر طیاروں کے داخلے پر پابندی کا اعلان

datetime 4  جون‬‮  2020

امریکا کاتاحکم ثانی چینی مسافر طیاروں کے داخلے پر پابندی کا اعلان

بیجنگ(این این آئی )امریکا نے اعلان کیا ہے کہ چین کے مسافر بردار طیاروں کو 16 جون سے امریکا میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے مذکورہ اقدام چین پر دباؤ ڈالنے کے سلسلے میں سامنے آیا ۔ٹرمپ انتظامیہ چین سے مطالبہ کر رہی ہے… Continue 23reading امریکا کاتاحکم ثانی چینی مسافر طیاروں کے داخلے پر پابندی کا اعلان

ابھی تک ایسی کوئی دوا سامنے نہیں آئی جس کی مدد سے کرونا کا شکار افراد کی جانیں بچائی جا سکیں، عالمی ادارہ صحت نے واضح کردیا

datetime 4  جون‬‮  2020

ابھی تک ایسی کوئی دوا سامنے نہیں آئی جس کی مدد سے کرونا کا شکار افراد کی جانیں بچائی جا سکیں، عالمی ادارہ صحت نے واضح کردیا

نیویارک(این این آئی )عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ ابھی تک ایسی کوئی دوا سامنے نہیں آئی جس کی مدد سے کرونا کی وبا کا شکار ہونے والے افراد کی جانیں بچائی جا سکیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری طرف کرونا… Continue 23reading ابھی تک ایسی کوئی دوا سامنے نہیں آئی جس کی مدد سے کرونا کا شکار افراد کی جانیں بچائی جا سکیں، عالمی ادارہ صحت نے واضح کردیا

پولٹری مصنوعات میں پائی جانے والی بیماریاں انسانوں کیلئے کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک،خبردار کردیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2020

پولٹری مصنوعات میں پائی جانے والی بیماریاں انسانوں کیلئے کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک،خبردار کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہر غذائیت نے خبردار کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر مرغی کی افزائش (فارمنگ) کے نتیجے میں کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک وبا دنیا میں پھیل سکتی ہے جس سے دنیا کی آدھی آبادی ختم ہو جائے گی۔ اپنی نئی کتاب ’’ہائو ٹوُ سروائیو اے پینڈیمک‘‘ میں ڈاکٹر مائیکل گریگر… Continue 23reading پولٹری مصنوعات میں پائی جانے والی بیماریاں انسانوں کیلئے کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک،خبردار کردیا گیا

کابل کے سخت سیکیورٹی زون کی مسجد میں دھماکا، امام اور نمازی شہید، بیس افراد زخمی

datetime 3  جون‬‮  2020

کابل کے سخت سیکیورٹی زون کی مسجد میں دھماکا، امام اور نمازی شہید، بیس افراد زخمی

کابل(این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت سخت سیکیورٹی زون کی مسجد کے اندر دھماکے میں معروف عالم دین ایاز نیازی ایک نمازی سمیت شہید ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے گرین زون میں واقع مشہور ’وزیر اکبر خان مسجد‘ میں زوردار دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے وقت مسجد میں معروف عالم دین ایاز نیازی اور… Continue 23reading کابل کے سخت سیکیورٹی زون کی مسجد میں دھماکا، امام اور نمازی شہید، بیس افراد زخمی

ایمریٹس نے پاکستان کے لئے کونسی سروسز بحال کردیں

datetime 3  جون‬‮  2020

ایمریٹس نے پاکستان کے لئے کونسی سروسز بحال کردیں

کراچی (این این آئی) ایمریٹس پوسٹ نے پاکستان کے لئے میل، پیکٹس، اور پارسل کی تمام سروسز کی بحالی کا اعلان کردیا ہے۔ اس اعلان کی بدولت متحدہ عرب امارات کی پاکستانی کمیونٹی اور بزنسس کو کم لاگت کے چینلز کے ساتھ زیادہ بڑے حجم کی مارکیٹ سے رسائی حاصل ہوگی۔ پاکستان جنوبی ایشیاء میں… Continue 23reading ایمریٹس نے پاکستان کے لئے کونسی سروسز بحال کردیں

دبئی پولیس نے دنیا کیلئے عظیم مثال قائم کر دی ، پارک میں سونے والے درجنوں چھت اور روزگار سے محروم غیر ملکی افراد کو ائیر کنڈیشنڈ رہائش گاہ فراہم کر دی

datetime 3  جون‬‮  2020

دبئی پولیس نے دنیا کیلئے عظیم مثال قائم کر دی ، پارک میں سونے والے درجنوں چھت اور روزگار سے محروم غیر ملکی افراد کو ائیر کنڈیشنڈ رہائش گاہ فراہم کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے دنیا بھر میں پھیلے غیر ملکی اس وقت شدید مشکلا ت کا شکار ہے ۔ ایسے میں دبئی پولیس نے بے گھر افراد کوائیر کنڈیشنڈ رہائش گاہ منتقل کر ایک مثال قائم کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے ایک علاقے کی پارک میں… Continue 23reading دبئی پولیس نے دنیا کیلئے عظیم مثال قائم کر دی ، پارک میں سونے والے درجنوں چھت اور روزگار سے محروم غیر ملکی افراد کو ائیر کنڈیشنڈ رہائش گاہ فراہم کر دی

’’ بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ، نیا پاکستان کا جنم ‘‘ ہندوستان میں مسلمان اپنے حق کیلئے اٹھ کھڑے ہو گئے ، دھماکہ خیز اعلان

datetime 3  جون‬‮  2020

’’ بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ، نیا پاکستان کا جنم ‘‘ ہندوستان میں مسلمان اپنے حق کیلئے اٹھ کھڑے ہو گئے ، دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)3جون جدوجہد آزادی کا تاریخ سازدن ہے۔ 3جون 1947ء کو قائداعظم نے آل انڈیا ریڈیو سے منصوبہ تقسیم ہند بیان کرتے ہوئے قیام پاکستان کا اعلان کیا اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔روزنامہ نوائے وقت میں شائع رپورٹ کے مطابق مسلمانانِ برصغیر نے قائداعظم کی قیادت میں ایک ایسے پاکستان… Continue 23reading ’’ بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ، نیا پاکستان کا جنم ‘‘ ہندوستان میں مسلمان اپنے حق کیلئے اٹھ کھڑے ہو گئے ، دھماکہ خیز اعلان

1 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 730 4,501