جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

متحدہ عرب امارات کی مصنوعات کا استعمال حرام قرار ،فتویٰ جاری

datetime 17  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طرابلس (این این آئی )لیبیا کی مرکزی افتا کونسل نے اسرائیل کے تعلقات استوار کرنیکا اعلان کرنے پرامارات کی مصنوعات کا استعمال حرام قرار دیتے ہوئے امارات کا ہرسطح پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق لیبیا کی افتاح کونسل کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل پوری مسلم امہ اور عالم عرب کا اولین دشمن ہے۔ اس کے ساتھ دوستی کرنے والے مسلمانوں کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔

بیان میں عالم اسلام اور عرب ممالک پر زور دیا گیا کہ وہ امارات کا معاشی، سیاسی، سفارتی اور سماجی شعبوں سمیت ہر سطح پر بائیکاٹ کریں تاکہ ابو ظبی کی حکومت کو یہ احساس دلایا جاسکے کی فلسطینی قوم کے حقوق کی قیمت پر اسرائیلی ریاست سے دوستی کی کیا قیمت چکانا پڑ سکتی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ امارات نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرکے خود کو عالم اسلام کی صف سے نکال کر مسلمانوں کے دشمنوں کی صف میں کھڑا کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…