کرونا مریض کے گھر والوں نے وینٹی لیٹر کا پلگ نکال کر ائیرکولر چلا دیا، مریض چل بسا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کرونا وائرس کے مریض کے گھر والوں نے وینٹی لیٹر کا پلگ نکال کر ائیرکولر چلا دیا جس کے باعث وینٹی لیٹر بند ہونے سے مریض دم توڑگیا۔بھارتی اخبار کے مطابق واقعہ 15 جون کو راجستھان کے ضلع کوٹا کے ایک ہسپتال میں پیش آیا۔اس ضمن میں ہسپتال انتظامیہ کا کہنا… Continue 23reading کرونا مریض کے گھر والوں نے وینٹی لیٹر کا پلگ نکال کر ائیرکولر چلا دیا، مریض چل بسا