متحدہ عرب امارات نے غیرملکی ملکیت پر پابندیاں نرم کردیں
دبئی ( آن لائن )متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے کمپنیز کی غیر ملکی ملکیت پر عائد پاندیوں کی ایک حد کو نرم اور ختم کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای کے سرکاری میڈیا کی جانب سے رپورٹ کیا گیا کہ یہ قدم عالمی حیثیت کو مزید بڑھانے اور غیرملکی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے غیرملکی ملکیت پر پابندیاں نرم کردیں


































