جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈاکٹرکرونا مریضوں کا غلط طریقے سے علاج کررہے ہیں، نئی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 8  جون‬‮  2020

ڈاکٹرکرونا مریضوں کا غلط طریقے سے علاج کررہے ہیں، نئی تحقیق میں اہم انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)طبّی ماہرین نے نئی تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس صرف نظام تنفس کی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ خون کی شریانوں کی بھی بیماری ہے۔اس نئی تحقیق سے اس امر کی وضاحت میں مدد مل سکتی ہے کہ کووِڈ19کے مریضوں کو دل کے دورے کا کیوں سامنا ہورہا ہے۔… Continue 23reading ڈاکٹرکرونا مریضوں کا غلط طریقے سے علاج کررہے ہیں، نئی تحقیق میں اہم انکشافات

کورونا وائرس افغانستان میں بھی تیزی سے پھیلنے لگا، سخت اقدامات کا فیصلہ

datetime 7  جون‬‮  2020

کورونا وائرس افغانستان میں بھی تیزی سے پھیلنے لگا، سخت اقدامات کا فیصلہ

کابل(این این آئی)افغانستان میں بھی عالمی مہلک وبا کورونا تیزی سے پھیلنے لگی جہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد20 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ افغان حکومت نے ملک بھر میں سخت اقدامات کرکے تمام تعلیمی اداروں اور ریسٹورنٹس کو مزید تین ماہ تک بند رکھنے اور ہر شخص کو ماسک پہننا لازمی قرار… Continue 23reading کورونا وائرس افغانستان میں بھی تیزی سے پھیلنے لگا، سخت اقدامات کا فیصلہ

بھارت کورونا وائرس سے چھٹا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا، مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

datetime 7  جون‬‮  2020

بھارت کورونا وائرس سے چھٹا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا، مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

نئی دہلی (آن لائن )بھارت میں مسلسل دوسرے روز کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 9,971 افراد میں کووڈ انیس کی تشخیص ہوئی اور یوں اب ملکی سطح پر متاثرین کی تعداد ڈھائی لاکھ کے قریب آن پہنچی ہے۔ اتوار کی صبح کے… Continue 23reading بھارت کورونا وائرس سے چھٹا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا، مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

چین ویکسین تیار کرنے میں رکاوٹ، امریکی سینیٹر نے حیرت انگیز بات کر دی

datetime 7  جون‬‮  2020

چین ویکسین تیار کرنے میں رکاوٹ، امریکی سینیٹر نے حیرت انگیز بات کر دی

واشنگٹن (آن لائن ) امریکی ری پبلکن پارٹی کے سینیٹر رک اسکاٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے پاس ایسے شواہد موجود ہیں، جن سے ثابت ہوتا ہے کہ چین کووڈ انیس کے خلاف کسی موثر ویکسین کی تیاری میں رکاوٹ ڈالنا چاہتا ہے۔ انہوں نے یہ بیان برطانوی تشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے… Continue 23reading چین ویکسین تیار کرنے میں رکاوٹ، امریکی سینیٹر نے حیرت انگیز بات کر دی

کورونا وائرس کی وبا عالمی معیشت کے لیے تباہ کن ثابت 

datetime 7  جون‬‮  2020

کورونا وائرس کی وبا عالمی معیشت کے لیے تباہ کن ثابت 

نیویارک (این این آئی )عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا عالمی معیشت کے لیے ’تباہ کن‘ ثابت ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انھوں نے خبردار کیا کہ اربوں افراد اس عالمی وبا کے نتیجے میں اپنے روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ انھوں… Continue 23reading کورونا وائرس کی وبا عالمی معیشت کے لیے تباہ کن ثابت 

تمام سکھ خالصتان چاہتے ہیں، سربراہ اکال تخت کا دو ٹوک اعلان

datetime 7  جون‬‮  2020

تمام سکھ خالصتان چاہتے ہیں، سربراہ اکال تخت کا دو ٹوک اعلان

امرتسر(این این آئی ) سکھ تنظیم اکال تخت کے سربراہ گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے کہ تمام سکھ خالصتان چاہتے ہیں اور اگر بھارتی حکومت انہیں خالصتان دے دیتی ہے تو وہ اسے لے لیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے سکھ تنظیم اکال تخت… Continue 23reading تمام سکھ خالصتان چاہتے ہیں، سربراہ اکال تخت کا دو ٹوک اعلان

قطرکے سابق امیرشیخ حمد کے لیبیا اور شامی نظام سے قریبی تعلقات کا انکشاف

datetime 7  جون‬‮  2020

قطرکے سابق امیرشیخ حمد کے لیبیا اور شامی نظام سے قریبی تعلقات کا انکشاف

دوحہ (این این آئی )قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے لیبیا کے مقتول سابق مطلق العنان لیڈر معمر قذافی اور شامی صدر بشارالاسد کے نظام کے ساتھ قریبی تعلقات استوار تھے اور انھوں نے ان دونوں ممالک کو دوحہ کی جانب سے مکمل حمایت کا یقین دلایا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading قطرکے سابق امیرشیخ حمد کے لیبیا اور شامی نظام سے قریبی تعلقات کا انکشاف

لاطینی امریکا کے ملک کورونا وبا کا مرکز بن گئے

datetime 7  جون‬‮  2020

لاطینی امریکا کے ملک کورونا وبا کا مرکز بن گئے

نیویارک(این این آئی )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ لاطینی امریکا کے ملک دنیا بھر میں کورونا وبا کا نیا مرکز بن گئے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا کہ لاطینی امریکی ملک کورونا کے باعث عائد پابندیاں اٹھانے میں جلدی نہ کریں، اس خطے میں… Continue 23reading لاطینی امریکا کے ملک کورونا وبا کا مرکز بن گئے

برطانیہ میں بیرون ممالک سے آنے والوں کے لیے بڑی شرط عائد، اطلاق آج سے

datetime 7  جون‬‮  2020

برطانیہ میں بیرون ممالک سے آنے والوں کے لیے بڑی شرط عائد، اطلاق آج سے

لندن (این این آئی)برطانیہ میں بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں پر 14 روز قرنطینہ کی شرط عائد کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی ایئر لائن (برٹش ایئرویز ) نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کو ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ایئر لائن کے مطابق 8 جون سے برطانیہ پہنچنے والے مسافروں پر 14 دن قرنطینہ کی… Continue 23reading برطانیہ میں بیرون ممالک سے آنے والوں کے لیے بڑی شرط عائد، اطلاق آج سے

1 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 4,501