بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایران نے امریکا کے ساتھ کشیدگی کے بعد ایران میں تیار کیے گئے بیلسٹک اور کروز میزائل دنیا کو دکھا دیے ، میزائلوں کا نام جنرل قاسم سلیمانی کے نام پر رکھا گیا ہے ،میزائل کی فائر رینج کتنی ہے؟ تفصیلات جاری

datetime 21  اگست‬‮  2020 |

تہران (این این آئی )ایران نے امریکی حملے میں قتل ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کے نام سے ایرانی ساختہ میزائل بنالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہاکہ ایران نے مقامی طور پر دو کروز اور بیلسٹک میزائل تیار کیے ہیں، میزائلوں کو جنرل قاسم سلیمانی اور

عراقی کمانڈر ابو مہدی المہندس کا نام دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کے نام پر بنائے گئے زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کی رینج چودہ سو کلومیٹر ہے۔واضح رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس جنوری دو ہزار بیس میں بغداد ایئرپورٹ پر امریکی حملے میں مارے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…