ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

امریکا کو مہلک وائرس کرونا کیخلاف جنگ میں بڑی کامیابی مل گئی

datetime 1  مئی‬‮  2020

امریکا کو مہلک وائرس کرونا کیخلاف جنگ میں بڑی کامیابی مل گئی

نیویارک (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ اینٹی وائرل دوا Remdesivir کے کورونا مریضوں پر مثبت اثرات سامنے آئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوںنے بتایاکہ دوا کے استعمال سے کورونا مریض کی صحت بحال ہونے کا وقت کم کرنے میں مدد ملی ہے دوسری جانب امریکی… Continue 23reading امریکا کو مہلک وائرس کرونا کیخلاف جنگ میں بڑی کامیابی مل گئی

امریکی بحری بیڑے پر کرونا  وائرس کب اور کیسے پہنچا؟ صورتحال تشویشناک ہو گئی ، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 1  مئی‬‮  2020

امریکی بحری بیڑے پر کرونا  وائرس کب اور کیسے پہنچا؟ صورتحال تشویشناک ہو گئی ، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے قائم مقام سیکرٹری آف نیوی، جیمز میک فرسن نے طیارہ بردار بحری بیڑے تھیوڈور روزویلٹ پر رونما ہونے والے واقعات کے حوالے سے پیدا ہونے والے تشنہ سوالات کی مزید تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کئی ہفتوں تک اس بیڑے کا عملہ قرنطینہ میں رہنے کے بعد اب واپس لوٹ… Continue 23reading امریکی بحری بیڑے پر کرونا  وائرس کب اور کیسے پہنچا؟ صورتحال تشویشناک ہو گئی ، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

امریکا میں ٹی بی ویکسین کی کووڈ 19 کے خلاف آزمائش شروع،سائنسدان پرامید

datetime 30  اپریل‬‮  2020

امریکا میں ٹی بی ویکسین کی کووڈ 19 کے خلاف آزمائش شروع،سائنسدان پرامید

نیویارک (این این آئی)گزشتہ چند ہفتوں کے دوران دنیا بھر میں تپ دق (ٹی بی) کی روک تھام کیلئے مختلف ممالک میں عام استعمال ہونے والی ویکسین کو نئے نوول کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تحقیق کا آغاز ہوا۔بیسیلس کالمیٹی گیورن (بی سی جی) نامی ویکسین نومولود اور کم عمر بچوں کو ٹی… Continue 23reading امریکا میں ٹی بی ویکسین کی کووڈ 19 کے خلاف آزمائش شروع،سائنسدان پرامید

’’امریکا کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، بی جے پی اور آر ایس ایس کو بڑا جھٹکا ‘‘ بھارت کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا امکان ، مود ی سرکار کے ہوش اڑ گئے

datetime 30  اپریل‬‮  2020

’’امریکا کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، بی جے پی اور آر ایس ایس کو بڑا جھٹکا ‘‘ بھارت کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا امکان ، مود ی سرکار کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کا بھارتی وزیراعظم ، بی جے پی پر پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ۔امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کیخلاف سخت سفارتی پابندیاں لگانے کی سفارش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق مودی، بی جے پی سمیت آر ایس ایس اور بھارتی وزیر داخلہ بھی پابندیوں کی گرفت میں آسکتے… Continue 23reading ’’امریکا کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، بی جے پی اور آر ایس ایس کو بڑا جھٹکا ‘‘ بھارت کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا امکان ، مود ی سرکار کے ہوش اڑ گئے

کرونا کیخلاف بڑی کامیابی ، وہ دوا جو مریضوں کی زندگیاں بچانے لگی ، متاثرہ مریض جلد ہی اپنے پیروں پر کھڑے ہونے لگے

datetime 30  اپریل‬‮  2020

کرونا کیخلاف بڑی کامیابی ، وہ دوا جو مریضوں کی زندگیاں بچانے لگی ، متاثرہ مریض جلد ہی اپنے پیروں پر کھڑے ہونے لگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ اینٹی وائرل دوا Remdesivir کے کورونا مریضوں پر مثبت اثرات سامنے آئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ دوا کے استعمال سے کورونا مریض کی صحت بحال ہونے کا وقت کم کرنے میں مدد ملی ہے۔دریں اثنا امریکی سائنس دانوں نے… Continue 23reading کرونا کیخلاف بڑی کامیابی ، وہ دوا جو مریضوں کی زندگیاں بچانے لگی ، متاثرہ مریض جلد ہی اپنے پیروں پر کھڑے ہونے لگے

امریکا و برطانیہ کے بعد جرمنی میں بھی کورونا ویکسین کی آزمائشتجربہ کامیاب رہا تو کب تک  ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوگی؟ کمپنی  نے بتا دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2020

امریکا و برطانیہ کے بعد جرمنی میں بھی کورونا ویکسین کی آزمائشتجربہ کامیاب رہا تو کب تک  ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوگی؟ کمپنی  نے بتا دیا

برلن(این این آئی)کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کی تیار کی جانے والی ویکسین کی جرمنی میں آزمائش شروع کردی گئی۔جرمنی سے قبل گزشتہ ہفتے 23 اپریل کو برطانیہ کی جانب سے بھی تیار کی جانے والی پہلی ویکسین کی آزمائش شروع کی گئی تھی۔ برطانیہ سے قبل امریکا کی مختلف کمپنیوں کی جانب سے… Continue 23reading امریکا و برطانیہ کے بعد جرمنی میں بھی کورونا ویکسین کی آزمائشتجربہ کامیاب رہا تو کب تک  ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوگی؟ کمپنی  نے بتا دیا

کرونا کیخلاف برطانیہ کی ویکسین سےمتعلق دھماکہ خیز پیشرفت برطانوی سائنسدانوں نے دنیا کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 30  اپریل‬‮  2020

کرونا کیخلاف برطانیہ کی ویکسین سےمتعلق دھماکہ خیز پیشرفت برطانوی سائنسدانوں نے دنیا کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں تیاری کی گئی کورونا وائرس کی ویکسین کی وسیع پیمانے پر تیاری کے حوالے سے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے جینر انسٹیٹیوٹ نے گزشتہ ہفتے اپنی تیار کردہ ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع کی تھی اور اس عمل کے لیے سیکڑوں لوگوں نےرضاکارانہ طور خود کو پیش کیا تھا۔نجی… Continue 23reading کرونا کیخلاف برطانیہ کی ویکسین سےمتعلق دھماکہ خیز پیشرفت برطانوی سائنسدانوں نے دنیا کو بڑی خوشخبری سنادی

وائٹ ہاؤس نے ٹوئٹر پر نریندر مودی، صدر رام ناتھ کووِند کے اکاؤنٹس کو’ ’ان فالو‘‘ کرنے کی وضاحت کردی

datetime 30  اپریل‬‮  2020

وائٹ ہاؤس نے ٹوئٹر پر نریندر مودی، صدر رام ناتھ کووِند کے اکاؤنٹس کو’ ’ان فالو‘‘ کرنے کی وضاحت کردی

واشنگٹن ( آن لائن )وائٹ ہاؤس نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، صدر رام ناتھ کووِند کے اکاؤنٹس کو ’ان فالو‘ کرنے کی وضاحت کردی۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کے کسی ملک کے دورے کے دوران اس کا ٹوئٹر ہینڈل (اکاؤنٹ) میزبان ملک کے اہم حکام… Continue 23reading وائٹ ہاؤس نے ٹوئٹر پر نریندر مودی، صدر رام ناتھ کووِند کے اکاؤنٹس کو’ ’ان فالو‘‘ کرنے کی وضاحت کردی

کورونا وائر س پھیلائو،معاملے کی تہہ تک جائیں گے، امریکہ کا دو ٹوک اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2020

کورونا وائر س پھیلائو،معاملے کی تہہ تک جائیں گے، امریکہ کا دو ٹوک اعلان

واشنگٹن( آن لائن)امریکہ نے ایک مرتبہ پھر چین سے ووہان وائرالوجی لیبارٹری تک رسائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کی تہہ تک جائیں گے ،چین کو ہمارے ساتھ مکمل تعاون کرنا چاہیے ،وائرس امریکہ سمیت دنیا بھر کے کئی انسانوں کی جان لے چکا ہے اور اس میں سب سے زیادہ امریکہ… Continue 23reading کورونا وائر س پھیلائو،معاملے کی تہہ تک جائیں گے، امریکہ کا دو ٹوک اعلان

Page 720 of 4435
1 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 4,435