ایران میں کرونا سے ہلاکتیں 20ہزار سے تجاوز تیسری لہر کی وارننگ

20  اگست‬‮  2020

تہران (این این آئی )ایران نے باضابطہ طور پر اعلان کیاہے کہ کرونا وائرس سے ملک میں اموات کی تعداد 20،000 سے تجاوز کر چکی ہے۔ دوسری طرف حکام نے ایران میں خزاں کے دوران کرونا میں تیسری لہر کے پھیلنے کی وارننگ دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت صحت کے اعداد و شمارمیں بتایاگیاکہ ایران میں گزشتہ روز کرونا کی ہلاکتوں

کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1544 افراد کی کرونا سے موت واقع ہوئی۔ اس کے علاوہ 2444 نئے کیسز سامنے آئے ۔ اس طرح ایران میں کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 20125 تک جا پہنچی ہے جب کہ متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 47 ہزار 835 ہوچکی ہے۔ کرونا متاثرین میں 3868 مریضوں کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…