پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

ایران کاشہید قاسم سلیمانی بیلسٹک میزائل اورکروز میزائل شہید ابو مہدی کا تجربہ ،رینج کتنی ہے؟تہران حکومت نے بڑی کامیابی کا اعلان کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (آن لائن) ایران نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اور نئے کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع امیر حاتمائی نے اپنے ٹی وی خطاب میں کہا کہ زمین سے زمین تک مار کرنے والے شہید قاسم سلیمانی نامی بیلسٹک میزائل کا ہدف

1400 کلومیٹر اور کروز میزائل شہید ابو مہدی کا ہدف ایک ہزار کلو میٹر ہے ۔ سلیمانی ایران کے ایلیٹ القدس فورس ایران کی اشرافیہ قدس فورس کے سربراہ سلیمانی اور عراقی ملیشیا کے کمانڈر ابو مہدی المہندیس جنوری میں بغداد ایئرپورٹ پر امریکی قافلے پر امریکی حملے میں مارے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…