جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئی،تین لاکھ 88ہزارہلاک

datetime 4  جون‬‮  2020

دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئی،تین لاکھ 88ہزارہلاک

نیویارک(این این آئی)موذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے… Continue 23reading دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئی،تین لاکھ 88ہزارہلاک

ڈیٹا جاری کرنے میں تاخیر نہیں کی،چین نے الزامات مسترد کردیئے

datetime 4  جون‬‮  2020

ڈیٹا جاری کرنے میں تاخیر نہیں کی،چین نے الزامات مسترد کردیئے

بیجنگ(این این آئی)چین کے دفتر خارجہ نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ چین نے کورونا وائرس سے متعلق اعدادوشمار عالمی ادارہ صحت کو دینے میں تاخیر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی دفتر خارجہ نے بتایا کہ یہ تاخیر سے متعلق یہ دعوی حقائق کے منافی ہے۔چین کے دفتر خارجہ کی یہ وضاحت خبر… Continue 23reading ڈیٹا جاری کرنے میں تاخیر نہیں کی،چین نے الزامات مسترد کردیئے

کوروناوائرس، ملکہ الزبتھ منفرد انداز میں عوام کے سامنے آگئیں

datetime 4  جون‬‮  2020

کوروناوائرس، ملکہ الزبتھ منفرد انداز میں عوام کے سامنے آگئیں

لندن(این این آئی)ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون میں نرمی کے بعد شاہی رہائش گاہ ونڈسر کاسٹل کے ہوم پارک میں گھڑ سواری کرتے ہوئے پہلی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شاہی خاندان کے تصدیق شدہ اکاؤنٹس سے جاری کردہ… Continue 23reading کوروناوائرس، ملکہ الزبتھ منفرد انداز میں عوام کے سامنے آگئیں

انڈیا کی بجائے بھارت نام رکھنے کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2020

انڈیا کی بجائے بھارت نام رکھنے کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے انڈیا کی جگہ بھارت نام کے لیے دائر کی گئی عرضی خارج کردی۔عدالت عظمی نے یہ دلیل بھی مسترد کردی کہ لفظ انڈیا میں غلامی کی جھلک ملتی ہے جب کہ بھارت کے شبد سے قوم پرستی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔دہلی کے ایک رہائشی نے سپریم کورٹ… Continue 23reading انڈیا کی بجائے بھارت نام رکھنے کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کوجوابی ردعمل سے خبردار کردیا

datetime 4  جون‬‮  2020

چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کوجوابی ردعمل سے خبردار کردیا

بیجنگ (این این آئی)چین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ ہانگ کانگ میں مداخلت کی صورت میں اسے مناسب ردعمل کا سامنے کرنا پڑے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ نے چین کی جانب سے ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے قانون کے نفاذ پر ردعمل دیتے ہوئے ہانگ ہانگ کے شہریوں کو شہریت دینے کا… Continue 23reading چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کوجوابی ردعمل سے خبردار کردیا

بارود سے بھرے انناس کھانے والی حاملہ ہتھنی کی موت ، دردناک واقعے نے انسانیت کو شرمسار کردیا

datetime 4  جون‬‮  2020

بارود سے بھرے انناس کھانے والی حاملہ ہتھنی کی موت ، دردناک واقعے نے انسانیت کو شرمسار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں بارود سے بھرے انناس کھانے والی حاملہ ہتھنی کی موت نے انسانیت پر سنگین سوالات کھڑے کر دئیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پلک کاڈ کے سائلنٹ ویلی نیشنل پارک میں وائلڈ لائف وارڈن سیموئل پچاؤ نےبتایا ‘ہمیں وہ جگہ نہیں مل پائی جہاں وہ زخمی ہوئی تھی۔ وہ صرف پانی پی رہی… Continue 23reading بارود سے بھرے انناس کھانے والی حاملہ ہتھنی کی موت ، دردناک واقعے نے انسانیت کو شرمسار کردیا

چین کیساتھ مذاکرات سے قبل بھارت صدمے کا شکار ،پورے ملک میں ہلچل

datetime 4  جون‬‮  2020

چین کیساتھ مذاکرات سے قبل بھارت صدمے کا شکار ،پورے ملک میں ہلچل

بیجنگ(این این آئی )بھارت کے سکریٹری دفاع اجے کمارکے کوروناوائرس کی وبا سے متاثر ہونے کی خبروں نے ملک کے ڈیفنس اسٹیبلشمنٹ میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ تشویش ناک پیش رفت ایسے وقت ہوئی جب بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے۔ دونوں ممالک… Continue 23reading چین کیساتھ مذاکرات سے قبل بھارت صدمے کا شکار ،پورے ملک میں ہلچل

چینی شہر ووہان میں ایک کروڑ شہریوں کے کورونا ٹیسٹ،ایک بھی مثبت نہ آیا، دوسری لہر آنے کااب کوئی خطرہ نہیں،چینی حکام کا اعلان‎

datetime 4  جون‬‮  2020

چینی شہر ووہان میں ایک کروڑ شہریوں کے کورونا ٹیسٹ،ایک بھی مثبت نہ آیا، دوسری لہر آنے کااب کوئی خطرہ نہیں،چینی حکام کا اعلان‎

ووہان( آن لائن )چین کے شہر ووہان میں سب سے پہلے کورونا وائرس پھیلا تھا تاہم چین نے جلد ہی اس وائرس پر قابو پالیا۔تاہم کچھ دن قبل یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ووہان میں کورونا وائرس کی دوسری لہرائے گی۔جس کے بعد چینی حکام نے شہر میں موجود تمام افراد کا… Continue 23reading چینی شہر ووہان میں ایک کروڑ شہریوں کے کورونا ٹیسٹ،ایک بھی مثبت نہ آیا، دوسری لہر آنے کااب کوئی خطرہ نہیں،چینی حکام کا اعلان‎

قرنطینہ مرکز سے بھاگنے والا کرونا کامریض ایک اور عجیب بیماری میں مبتلا

datetime 4  جون‬‮  2020

قرنطینہ مرکز سے بھاگنے والا کرونا کامریض ایک اور عجیب بیماری میں مبتلا

نئی دہلی (آن لائن)) بھارتی ریاست گجرات میں کرونا وائرس کا ایک مریض موت کے خوف سے قرنطینہ سینٹر سے بھاگ گیا، تاہم وہ ایک اور عجیب بیماری میں مبتلا ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کے شہر احمد آباد میں 22 سالہ نوجوان سمیر انصاری کو وِڈ 19میں متبلا ہو گیا تھا جسے نورنگ… Continue 23reading قرنطینہ مرکز سے بھاگنے والا کرونا کامریض ایک اور عجیب بیماری میں مبتلا

1 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 4,501