پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں اسلام فوبیا پھیلنے لگا ، مسلم لڑکیوں کو جھانسہ دے کر مذہب کی تبدیلی بی جے پی خاتون رہنما نے مسلم لڑکیوں کو ہندو بنا کر شادیاں کرادیں

datetime 18  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی گڑھ( مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو لڑکے سے شادی کرنے والی ایک مسلمان لڑکی کی بہن نے کہا ہے کہ بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رہنما شکنتلا بھارتی مسلمان لڑکیوں کو جھانسہ دے کر ان کا مذہب تبدیل کروانے کے بعد ان کی شادی ہندو لڑکوں سے کروا رہی ہیں۔سابق میئر شکنتلا بھارتی نے زبردستی میری بہن کا مذہب تبدیل کرا کے اسکی شادی ہندو لڑکے سے کرائی ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے لڑکی

کی بہن نے کہا کہ جب وہ مقدمہ درج کرانے کے لیے پولیس سٹیشن گئیں تو پولیس نے گریز کیا تاہم جب انہوں نے میڈیا کو بلانے کی دھمکی دی تو پولیس نے فوری طور پر ان کی بہن کا سراغ لگا لیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ان کی بہن شکنتلا بھارتی کی کار میں بیٹھ کر آئی تھیں۔ دوسری جانب بی جے پی رہنما شکنتلا بھارتی کا کہنا تھا کہ اگر یہ ثابت ہوگیا تو وہ اتر پردیش چھوڑ کر چلی جائیں گی اور دوبارہ کبھی نہیں آئیں گی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…