جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

بڑے اسلامی ملک نے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2020

بڑے اسلامی ملک نے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوروناوائرس کے سبب انڈونیشیا نے اپنے شہریوں کو اس سال حج پر نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈونیشیا کے وزیر مذہبی امور کے مطابق شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا فیصلہ کورونا وائرس اور سفر پر عائد پابندیوں کے تناظر میں کیا گیا ہے۔قومی اخبار کے مطابق سعودی حکومت نے اس… Continue 23reading بڑے اسلامی ملک نے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا

بھارت میں  بارشوں نے تباہی مچا دی، 20افرادہلاک،2لاکھ مکانات تباہ

datetime 3  جون‬‮  2020

بھارت میں  بارشوں نے تباہی مچا دی، 20افرادہلاک،2لاکھ مکانات تباہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں مسلسل تین دن تک ہونیوالی پری مون سون بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے20 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست آسام کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت 20 ہلاک ہوگئے جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کی… Continue 23reading بھارت میں  بارشوں نے تباہی مچا دی، 20افرادہلاک،2لاکھ مکانات تباہ

لداخ میں چینی فوج سے محاذآرائی ،بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ہنگامی بنیادوں پر کس چیز کی تعمیر شروع کردی؟معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا

datetime 3  جون‬‮  2020

لداخ میں چینی فوج سے محاذآرائی ،بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ہنگامی بنیادوں پر کس چیز کی تعمیر شروع کردی؟معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا

سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ نے جنوبی کشمیر کے علاقے بیجبہارہ میں سرینگر جموں شاہراہ سے متصل 3 کلومیٹر طویل رن وے کی تعمیر شروع کردی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہنگامی لینڈنگ کی سہولت کے لیے رن وے کی یہ تعمیر ایک ایسے وقت میں شروع کی گئی ہے جب لداخ میں… Continue 23reading لداخ میں چینی فوج سے محاذآرائی ،بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ہنگامی بنیادوں پر کس چیز کی تعمیر شروع کردی؟معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا

نجی ملازمین کو 2 سال تک آدھی تنخواہ ، سعودی حکومت نے زبردست اعلان کردیا

datetime 3  جون‬‮  2020

نجی ملازمین کو 2 سال تک آدھی تنخواہ ، سعودی حکومت نے زبردست اعلان کردیا

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی وزارت انسانی وسائل و سماجی ترقی نے اعلان کیا ہے کہ حکومت آئندہ 2 سال تک تمام طرح کے نجی ملازمین کو کورونا ریلیف فنڈ کے تحت ان کی تنخواہ کا نصف حصہ ادا کرے گی۔یہ سبسڈی ملازمین کو وزارت کے ادارے فروغ افرادی قوت کے تحت فراہم کی… Continue 23reading نجی ملازمین کو 2 سال تک آدھی تنخواہ ، سعودی حکومت نے زبردست اعلان کردیا

رواں سال ہمارا کوئی شہری حج نہیں کریگا، اہم اسلامی ملک نے بڑا اعلان کردیا

datetime 3  جون‬‮  2020

رواں سال ہمارا کوئی شہری حج نہیں کریگا، اہم اسلامی ملک نے بڑا اعلان کردیا

جکارتہ(این این آئی) انڈونیشیا نے رواں برس اپنے شہریوں کی حج میں شرکت منسوخ کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور فخر الرضی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ سعودی حکام کی تاحال صورت حال واضح کرنے میں ناکامی کے باعث حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے اور… Continue 23reading رواں سال ہمارا کوئی شہری حج نہیں کریگا، اہم اسلامی ملک نے بڑا اعلان کردیا

سعودی عرب میںکرونا وائرس کے 1869 نئے کیسوں کی تشخیص 1484 مریض شفایاب، جانتے ہیں کل اموات کہاں تک جا پہنچی

datetime 3  جون‬‮  2020

سعودی عرب میںکرونا وائرس کے 1869 نئے کیسوں کی تشخیص 1484 مریض شفایاب، جانتے ہیں کل اموات کہاں تک جا پہنچی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے کرونا وائرس کے 1869 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے جبکہ پہلے سے اس مہلک وَبا کا شکار 1484 مریض صحت یاب ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے بتایاکہ مملکت میں اب کرونا کے کل کیسوں کی تعداد 89011 ہوگئی… Continue 23reading سعودی عرب میںکرونا وائرس کے 1869 نئے کیسوں کی تشخیص 1484 مریض شفایاب، جانتے ہیں کل اموات کہاں تک جا پہنچی

خفیہ دستاویزات نے عالمی ادارہ صحت اور چین کے درمیان تعلقات کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 3  جون‬‮  2020

خفیہ دستاویزات نے عالمی ادارہ صحت اور چین کے درمیان تعلقات کا بھانڈہ پھوڑ دیا

نیویارک(این این آئی)امریکی میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ کرونا کے بارے میں معلومات فراہم کرنے میں چین کی طرف سے دانستہ طور پر تاخیر کی گئی۔چین کے اس طرز عمل سے اقوام متحدہ کے عہدیداروں میں شدید مایوسی پائی جاتی ہے کیونکہ ان کے پاس جان لیوا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے… Continue 23reading خفیہ دستاویزات نے عالمی ادارہ صحت اور چین کے درمیان تعلقات کا بھانڈہ پھوڑ دیا

افغانستان،  بم دھماکہ میں 3شہری ہلاک، 4افراد زخمی ہوگئے

datetime 2  جون‬‮  2020

افغانستان،  بم دھماکہ میں 3شہری ہلاک، 4افراد زخمی ہوگئے

کابل( آن لائن ) افغانستان  بم دھماکہ میں 3شہری ہلاک 4افراد زخمی ہوگئے،افغانستان کے شمالی صوبہ سری پل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3شہری ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔ مقامی سکیورٹی حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شہر کے باہر شیرمہاکے علاقے میں سڑک کنارے دہشت گردوں کی جانب سے نصب… Continue 23reading افغانستان،  بم دھماکہ میں 3شہری ہلاک، 4افراد زخمی ہوگئے

لداخ کے 40 سے 60 کلومیٹر تک بھارتی علاقے پر چین نے قبضہ کرلیا”، بھارتی حدود میں چینی فوج نے 60 خیمے لگا لیے

datetime 2  جون‬‮  2020

لداخ کے 40 سے 60 کلومیٹر تک بھارتی علاقے پر چین نے قبضہ کرلیا”، بھارتی حدود میں چینی فوج نے 60 خیمے لگا لیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی فوج نےلداخ کے بڑے حصے پر قبضہ جمالیا۔ چینی فوج لداخ کے تقریباً 40 سے 60 کلومیٹر کے علاقے پر قبضہ کر چکی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کی حکمران جماعت شدید دباو کا شکارہے۔ اپوزیشن… Continue 23reading لداخ کے 40 سے 60 کلومیٹر تک بھارتی علاقے پر چین نے قبضہ کرلیا”، بھارتی حدود میں چینی فوج نے 60 خیمے لگا لیے

1 721 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 4,501