مکہ اور مدینہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی سعودی محکمہ شہری دفاع نے موسم کی وارننگ جاری کردی
ریاض(این این آئی) سعودی محکمہ شہری دفاع نے مختلف شہروں میں موسم کی وارننگ جاری کردی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے ملک کے مختلف شہروں میں موسم کے حوالے سے وارننگ جاری کی۔محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ اور مدینہ سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان… Continue 23reading مکہ اور مدینہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی سعودی محکمہ شہری دفاع نے موسم کی وارننگ جاری کردی


































