بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات سے معاہدے کے بعد اسرائیل کا غرب اردن میں ایک بڑے استعماری منصوبے کا اعلان

datetime 17  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بڑے توسیعی اور تعمیراتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کی منظوری ایک ایسے وقت دی گئی ہے دوسری طرف قابض صہیونی ریاست نے مقبوضہ بیت المقدس میں حال ہی میں ایک بڑے تعمیراتی منصوبے کا اعلان کیا تھا۔عبرانی اخبار کے مطابق نیا تعمیراتی منصوبہ غرب اردن کے وسط میں تیار کیا جا رہا ہے۔

اس منصوبے میں رام اللہ کے نواح میں قائم کی گئی بنیامین یہودی کالونی کو بیت المقدس کے ساتھ ایک سڑک کے ذریعے ملانے کا عمل بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ اس کاولنی کو شمال مشرقی بیت المقدس سے بھی ایک سڑک کے ذریعے ملایا جائیگا۔ یہ سڑک قلندیہ چیک پوسٹ سے الرام قصبے تک 600 میٹر زیرزمین ایک سرنگ کی شکل میں تعمیر کی جائے گی۔اس سڑک کی تعمیر اور اس کے اطراف میں قائم یہودی کاولونیوں آدم، بساغوت، بیت ایل اور عوفرا میں بھی یہودیوں کے لیے مزید سیکڑوں مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ غرب اردن میں اسرائیل کا استعماری منصوبہ ایک ایسے وقوت میں سامنے آیا جب دوسری طرف حال ہی میں متحدہ عرب امارات نے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امارات کا دعوی ہے کہ اس معاہدے میں غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق روکنا بھی شامل ہے۔  اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بڑے توسیعی اور تعمیراتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کی منظوری ایک ایسے وقت دی گئی ہے دوسری طرف قابض صہیونی ریاست نے مقبوضہ بیت المقدس میں حال ہی میں ایک بڑے تعمیراتی منصوبے کا اعلان کیا تھا۔عبرانی اخبار کے مطابق نیا تعمیراتی منصوبہ غرب اردن کے وسط میں تیار کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے میں رام اللہ کے نواح میں قائم کی گئی بنیامین یہودی کالونی کو بیت المقدس کے ساتھ ایک سڑک کے ذریعے ملانے کا عمل بھی شامل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…