لاما میں پائے جانے والی اینٹی باڈیز سے کورونا کا علاج ممکن، سائنسدانوں کی جرنل سیل میں شائع تحقیق سامنے آگئی
واشنگٹن (این این آئی)امریکا اور بلجیم کے سائنسدانوں کے مطابق لاما جسے ونٹر بھی کہا جاتا ہے، کورونا وائرس کے شکار میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے ایک چھوٹے ذرے کی نشاندہی کی جو ممکنہ طور پر نئے کورونا وائرس کا راستہ روک سکتا ہے۔بیلجیئم کے وی آئی بی-یو… Continue 23reading لاما میں پائے جانے والی اینٹی باڈیز سے کورونا کا علاج ممکن، سائنسدانوں کی جرنل سیل میں شائع تحقیق سامنے آگئی