جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر پر آواز بلند کر نے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی  کے ریسرچ اسکالر کے خلاف سخت ترین ایکشن

datetime 27  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو ) کے ریسرچ اسکالر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایک سوشل ورکر کی شکایت پر ساجد بن سید کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، جے این یو کے اسکالر نے سوشل میڈیا پر لکھا تھا کہ بھارتی فوج

کشمیریوں کی منظم نسل کشی کر رہی ہے اور اب عالمی اداروں کی جانب سے کشمیر میں مداخلت کرنے کا وقت آگیا ہے۔انہوں نے لکھا تھا کہ بھارتی حکومت فلسطین کی طرز پر کشمیر میں نسل کشی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے لیکن پھر بھی وہ اس میں کامیاب نہیں ہوسکے گی۔ساجد بن سید نامی اسکالر نے بھارتی فوج اور آر ایس ایس پر شدید تنقید کی تھی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…