کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کی کوششوں کا  اعتراف دنیا کا مقبول ترین لیڈر کسے قراردیدیا گیا ،جانئے

10  اگست‬‮  2020

سڈنی ( آن لائن) آسٹریلوی ذرائع ابلاغ کی جانب سے کئے گئے  سروے کے دوران حکومت کی کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کی کوششوں اور ویج سبسڈی سکیم کے باعث وزیراعظم سکاٹ موریسن مقبول ترین یعنی سب سے زیادہ پسندیدہ لیڈر قرار دے دیئے گئے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی دارالحکومت   کینبرا میں 1500 ووٹرز کے درمیان کرائے گئے سروے میں آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن کی مقبولیت اپوزیشن رہنما کے مقابلے میں 68 فیصد رہی جو حکومت کے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات اور ویج سبسڈی سکیم کے فروغ کے باعث ممکن ہوا جہاں دنیا بھر کے مقابلے میں متاثرہ کیسز کی تعداد صرف 21,400اور 314 اموات ہوئیں جبکہ لاک ڈائون کے باعث بے روزگاری کی شرح 10 فیصد تک رہی اور یہی نہیں آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے حکومتی خسارے سے بچنے اور ملازمین کی مدد کے لیے ویج سبسڈی سکیم کے تحت 100 بلین آسٹریلوی ڈالر یعنی 71.50 بلین امریکی ڈالر خرچ کرنے کا وعدہ بھی کیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…