روس نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی روسی صدر پیوٹن نے سب سے پہلے اپنی بیٹی کو ویکسین دی

11  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین تیار کر لی ہے اور تجرباتی ادوار سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد لانچ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق کرونا ویکسین ماسکو کی گامالیا انسٹی ٹیوٹ اور روسی وزرات دفاع کے

اشتراک سےتیار کی گئی ہے جس کے تینوں تجرباتی مراحل کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں۔ روسی نائب وزیر صحت کا کہنا ہے کہ کہ تیار کردہ کرونا ویکسین کے انسانوں پر تینوں کلینیکل ٹرائلز کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے تاہم اسے اب مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا ۔ غیر ملکی میڈیا اطلاعات کے مطابق روسی صدرولادی میر پیوٹن نے ویکسین کی پہلی خوراک سب سے پہلے اپنی بیٹی کو دی ۔ دوسری جانب فلپائن کے صدر رودریگو نے روس کی کورونا وائرس کے علاج کے لیے بنائی گئی ویکسین خریدنے کی آفر بھی قبول کر لی ہے۔فلپائن کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر پوری عوام کے سامنے ویکسین کا استعمال سب سے پہلے خود کریں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…